since
adverb
جب سے۔ زاںبعد۔ من بعد۔
Dictionary results for
Showing 1–10 of 24
adverb
جب سے۔ زاںبعد۔ من بعد۔
conjunctionpreposition
سے۔ بعد۔ از۔ پیچھےسے۔ چونکہ۔ درحالیکہ۔ ہرگاہےکہ۔ اس واسطےکہ۔ جب کہ۔ جو کہ۔
Since he cannot be revenged on the ass, he falls upon the pack-saddle. (Prov.)
کمہار پہ بس نہ چلےگدھے کے کان اینٹھیں۔ (مثل)
since moring
تڑکے سے۔ صبح سے۔ منہ اندھیرے۔ بھور۔ پرات یا سویرے سے۔
since then
تب ہی سے۔ جب ہی سے۔ اسی وقت سے۔
adjective
راست۔ خالص۔ سچا۔ صاف۔ نرا۔ راست باز۔ صادق۔ سیدھا۔ راسخ۔ کھرا۔ پورا۔ صاف دل۔ بے ریا۔ وفادار۔ مخلص۔ (پر خلوص۔ مخلصانہ)
adverb
خلوص سے۔ راستبازی۔ صداقت سے۔ صاف دلی سے۔ مخلصانہ۔
noun
راست بازی۔ راستی۔ صداقت۔ اخلاص۔ سچائی۔ بے ریائی۔ خلوص۔ (نیک نیتی)
nounverb
ماننا ۔ ایمان لانا
Believe me yours sincerely.
آپ کا دوست صادق
noun
lowest part
بیٹھک ۔ پیندا ۔ پیندی ۔ تلا ۔ تلی ۔ تھاہ ۔ تہ
in the bottom of the sea
سمندر کی تھاہ میں
foundation
نیو ۔ نیم ۔ بنا ۔ بنیاد ۔ جڑ
to go to the bottom of a matter
بات کی تہ یا جڑ کو پہنچنا
vessel
جہاز
My ventures are not in one bottom trusted.
میرا سودا کچھ ایک ہی جہاز میں نہیں ہے
dregs
تلچھٹ ۔ گاد ۔ کدورت ۔ میل
low ground
نجان ۔ نشیب
stamina
دم ۔ خم ۔ پانی ۔ کھیت ۔ اصل ۔ نسل
a horse of good bottom
اچھے کھیت کا گھوڑا ۔ اصیل گھوڑا
fundament
چوتڑ ۔ پیندی ۔ پیندا ۔ بیٹھک ۔ نشست
More bottom than brians.
سر سے خایہ بھاری (مثل) (His testicles carry more weight than his head.)
bottom of a lane
گلی کا دوسرا سرا
at bottom
دراصل ۔ صحیح ۔ در حقیقت
He was at bottom honest and sincere.
دراصل وہ سچا اور دیانت دار تھا
chair-bottom
بیٹھک
on one's own bottom
اپنے بل یا بھروسے پہ
verb active
alter
بدلنا ۔ ادلی بدلی کرنا ۔ بدلانا ۔ تبدیل کرنا ۔ تغیر کرنا
Can the Ethiopian change his skin?
کہیں حبشی بھی گورے ہوئے ہیں؟ کوئل ہوئے نہ اُجری نو من صابن لائے
I have since changed my mind.
جب سے میرا ارادہ بدل گیا
substitute
پلٹنا ۔ پلٹا کرنا ۔ بدل کرنا ۔ مبادلہ کرنا
I am weary of this moon; would he would change. (Shakespeare)
اس چاند سے جی بھر گیا، اب کاش وہ بدلے کہیں
(money)
بھنانا ۔تُڑانا ۔ خردہ کرنا ۔ بُھجانا ۔ بُھنجانا
to change a rupee
روپیہ بھنانا
change a horse
گھوڑا بدلنا ۔ گھوڑے کی بدلی کرنا
verb active
جھوٹا کرنا ۔ تردید کرنا ۔ باطل کرنا ۔ لاجواب کرنا ۔ چپ کردینا ۔ بند کرنا ۔ مات کرنا ۔ ہرانا ۔ مغلوب کرنا ۔ ساقط کرنا
But since no reason can confute ye
I'll try to force you to your duty. (Butler, 'Hudibras') دلیلیں نہیں کرتی قائل تمھیں میں فرضوں پہ کرتا ہوں مائل تمھیں F.C.
noun
دوج کا چاند۔ ہلال۔ نامی۔ ماہ نو
(semilunar)
برِدھمان۔ نعل سا۔ آدھا چاند۔ اردھ چندر
the ensign of the Turks
رومی یا مسلمانوں کا جھنڈا
Since the days of the Prophet the crescent ne'er saw
A chief ever glorious as Ali Pasha. (Byron)
عالم نے نبی کے زمانے سے کوئی نہ دیکھا فتح مند جیسا علی F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books