liberality, / see generosity
noun
فیاضی
Dictionary results for
Showing 161–170 of 320
noun
فیاضی
adjective
سارا۔ بھر۔ کل۔ تمام۔ (پورا)
How could she sit the livelong day. Yet never ask us once to play. (Swift)
کیسے رہتی تھی سارے دن بیٹھی کھیلنے کو نہیں وہ ٹک کہتی F.C
noun
a place
استھان۔ جگہ۔ ٹھور۔ ٹھاؤں
situation
موقع۔ محل۔ جگہ۔ مقام
verb neutor
place
بٹھانا۔ رکھنا۔ دھرنا۔ جمانا۔ (قائم کرنا)
designate the site of
جگہ قرار دینا۔ موقع ٹھیرانا۔ (کسی مقام کا محل وقوع بنانا۔ ٹھیک جگہ دریافت کرنا)
location
ن۔
verb active
deposit
دھرنا۔ رکھنا
fix in the heart
جی میں بٹھانا۔ دل میں جگہ دینا۔ تہ نشین کرنا
harbour
اتارنا۔ ٹپکانا۔ پناہ دینا۔ رکھنا۔
to lodge travellers
مسافر اتارنا
beat down
گرا دینا۔ لٹا دینا
adverb
in a lofty manner of position
بلندی پر۔ انوچے
haughtily
غرور، شان، تکبر یا عالی دماغی سے۔ (تمکنت سے۔ رفعت سے)
adjective
in a low position or manner
نیچے۔ تلے۔ زیر ۔ ماتحت
under the usual price
ارزاں ۔ سستا۔ کمتی داموں پر
He bought low and sold high
اس نے سستا خریدا اور مہنگا بیچا
near the ground
بہت تلے۔ زمینی۔ (نشیب میں)
not loudly
دھیمے۔ ہولے۔ آہستہ سے۔ (نیچے سر میں)
Speak low, if you speak love. (Shakespeare)
عشق کا ذکر آستہ سے کرو
meanly
رذالت سے۔ کمینگی سے۔ بحقارت ۔ (ذلیل حالت میں۔ پست حالت میں)
to speak too low
منہ میں بولنا
noun
روشنی ۔ تابندگی۔ چمک۔ (درخشانی۔ بصیرت افروزی۔ تابانی)
noun
a jumble
کئی زبانوں کا گھال میل۔ (معجون مرکب)
a kind of composition
ایک قسم کی نظم جں میں کئی غیر زبانوں کے الفاظ مخلوط ہوتے ہیں اور دیسی زبان کے لفظوں کے اخیر ٹکڑے کو لاطینی زبان کے قاعدے پر لاتے ہیں
noun
workmanship
دست کاری۔ ترکیب۔ ساخت۔ کام۔ بناؤ
composition or structure
ساخت۔ شکل۔ صورت
Looking for classic Urdu literature? Read the books