copiously
adverb
بہتات سے ۔ ریل پیل سے ۔ کثرت سے ۔ بکثرت ۔ افراط سے ۔ بہ افراط
Dictionary results for
Showing 31–40 of 259
adverb
بہتات سے ۔ ریل پیل سے ۔ کثرت سے ۔ بکثرت ۔ افراط سے ۔ بہ افراط
adverb
سور بیر تائی سے ۔ جودھا پنے سے ۔ بہادری سے ۔ دلیرانہ ۔ مردانہ
adverb
خوش خلقی سے۔ خلق سے۔ بہ اخلاق۔ بہ تواضع۔ آؤ بھگت سے ۔ آدرمان سے
adverb
neatly
باریکی کے ساتھ۔ نزاکت سے۔ نازکی سے
attentively
غور سے۔ توجہ سے۔ دھیان سے۔ اکت سے
Observing it more curiously I saw within it, several smaller round spots which appeared much blacker and darker than the rest. (Newton)
جب زیادہ غور سے دیکھا تو اس میں میں نے بہتیرے چھوٹے چھوٹے گول دھبے جو اوروں کی نسبت زیادہ کالے اور تاریک تھے، پائے
adverb
جوکھوں یا خطرے سے۔ خوف ناکی سے
dangerously ill
نہایت بیمار۔ قریب المرگ۔ تنگ حالوں
adverb
نڈر۔ نڈر ہو کر۔ بیباکانہ۔ بے خوف
adverb
with affection
پیار سے۔ پریت سے۔ محبت سے۔ شوق سے۔ پیت سے
to love one dearly
کسی کو عزیز رکھنا یا چاہنا
grievously
مہنگا۔ گراں
to sell one's life dearly
مار کے مرنا۔ لڑ کے مرنا
adverb
سہاؤنے پن سے۔ لطافت، نفاست یا لذت سے۔ خرمی یا شاد کامی سے
adverb
بےہوشی، بے خودی یا مدہوشی سے
verb active
keep back
باز رکھنا۔ اٹکا رکھنا۔ نہ دینا۔ داب رکھنا
What detained you so long?
تم کیوں اتنی دیر تک رکے رہے
hold in custody
بند کرنا۔ قید رکھنا۔ بٹھا رکھنا۔ حراست میں رکھنا۔ تحویل میں رکھنا۔ نظر بند کرنا
hold, restrain
پکڑ رکھنا۔ روکنا۔ روک رکھنا۔ ٹھیرانا۔ تھامنا۔ تھامے رکھنا
detain a suspected person
نظر بند رکھنا۔ حراست میں رکھنا۔ چوکی پہرے یا حوالات میں رکھنا
detained in court needlessly
زیر بار کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books