Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“smith”

Showing 11–20 of 22

11.

decay

verbnoun

گھٹنا۔ تنزل پکڑنا۔ زائل ہونا۔ زوال پانا۔ کم ہونا۔ بوسیدہ ہونا۔ کمزور ہونا۔ گلنا۔ جھڑنا۔ ڈھلنا۔ بگڑنا۔ پڑنا۔ گھسنا۔ مرجھانا۔ برباد ہونا۔ تباہ ہونا۔ گرنا۔ مٹی ہونا۔ ریہ لگنا

Phrases & examples

  1. Ill fares the land, to hastening ills a prey

  2. Where wealth accumulates, and men decay.

  3. (Goldsmith)

    ہے خرابی ملک میں اور بد وہاں آثار ہیں آدمی کی چھیج ہے پر زر کے جہاں انبار ہیں F.C.

12.

dexterity

noun

Meanings

  1. 1

    readiness and grace in physical activity

    پھرتی۔ تیزی۔ چستی۔ چالاکی۔ چابکی۔ سگھڑاپا۔ چترائی

    • Dexterity of hand, even in common trades, cannot be acquired without much practice and experience. (A. Smith)

      ہاتھ کی چالاکی عام کاموں میں بھی بغیر بہت تجربے اور مشق کے نہیں آتی

    • Dexterity comes by experience. (Prov.)

      ۲۔ کرتا استاد ہے ۲۔ کرتے ہی کی بدیا ہے

  2. 2

    readiness in the use of mental powers

    تیز دستی۔ چابک دستی۔ ہوشیاری۔ ہنرمندی۔ مشاقی۔ چترائی

13.

forge

noun

Meanings

  1. 1

    smithy

    لوہار خانہ۔ لوہار کی دکان۔ لوھے کا کارخانہ

  2. 2

    furnace

    لوہا گلانے کی بھٹی۔ لوہ سائی۔ کورا۔ لوہ سار

14.

goldsmith

noun

سنار۔ زرگر۔ سادے کار

15.

grind

verb active

Meanings

  1. 1

    reduce to powder

    پیسنا۔ دلنا۔ بکنی کرنا۔ چبانا

  2. 2

    whet

    تیز کرنا۔ پینانا۔ رگڑنا۔ گھسنا۔ سان چڑھانا

  3. 3

    harass

    حیران کرنا۔ تنگ کرنا۔ ستانا۔ سختی کرنا۔ دق کرنا

    • Laws grind the poor and rich men rule the law

    • (Goldsmith)

      غریبوں کو قانون پیستا ہے اور امیروں کے بس میں ہے

16.

gunsmith

noun

بندوق ساز۔ توپ ساز

17.

iron-smith

noun

لوہار۔ آہن گر

18.

jacksmith

noun

سیخ بنانے والا لوہار

19.

locksmith

noun

تالا بنانے والا۔ قفل ساز

Phrases & examples

  1. Love laughs at locksmith

    عشق سات تالے توڑ ڈالتا ہے

20.

politeness

noun

خلق۔ مروت۔ خوش اخلاقی۔ آدمیت۔ انسانیت۔ بھلمنسات۔ شائستگی۔ خوش خلقی۔ ادب

Phrases & examples

  1. Ceremonies are different in every country;

  2. but true politeness is everywhere the same.

  3. (Goldsmith)

    ہر ملک کی رسمیں مختلف ہیں،‌مگر سچی خوش اخلاقی سب جگہ یکساں ہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books