Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“so”

Showing 1011–1020 of 1,545

1011.

lascivious

adjective

Meanings

  1. 1

    lustful

    شہوت پرست۔ مست۔ مستانہ۔ نفس پرست

  2. 2

    wanton

    مبہی۔ شہوت انگیز۔ شوخ

    • Lascivious metres to whose venom sound, The opn ear of youth does always listen. (Shakespeare)

      عشقیہ نظم کا پرزہر مؤثر انجان گوش رغبت سے سدا سنتے ہیں پرشوق جوان F.C

1012.

late

adverb

Meanings

  1. 1

    after the usual time

    دیر کرکے ۔ بےوقت۔ اوپر۔ بڑے دن چڑھے۔ رات گئے۔ وقت کے بعد۔ بہت دنوں کے بعد۔ آگے چل کر۔ بہت رات گئے تک

    • to be up early and down late

      سویر اٹھنا اور اویر سونا

  2. 2

    not long ago

    حال میں۔ ابھی۔ تھوڑے عرصے سے

    • of late

      تھوڑے یا پچھلے دنوں سے۔ چند روز سے

    • so late

      اتنی دیر کر۔ ایتی بیر

1013.

lay

noun

Meanings

  1. 1

    a song

    راگ ۔ گیت۔ بھجن

  2. 2

    poem

    شعر۔ غزل ۔ نظم

1014.

leave

noun

Meanings

  1. 1

    permission

    اجازت۔ پروانگی۔ آگیا۔ اذن

  2. 2

    departure

    رخصت۔ چھٹی۔ وداع۔ میعاد رخصت

    • on leave

      چھٹی پر

    • to take leave

      رخصت لینا۔ رخصت ہونا۔ روانہ ہونا۔ بدا ہونا۔ الوداع ہونا۔ خیرباد کہنا۔ چھٹی لینا

    • Must I thus leave three, paradise? thus have Thee, native soil, these happy walks and shades. (Milton)

      اس طرح چھوڑ جاؤں اے باغ رضوان اب میں تجھ کو؟ روش و سایہ اے مرز بوم سب میں F.C

  3. 2

    abandon

    تیاگنا۔ تجنا۔ ترک کرنا۔ چھوڑنا۔ ڈالنا

    • Lo, we have left all, and have followed thee.

      دیکھ ہم سب کو تیاگ کر تیرے پیچھے ہوئے ہیں۔

  4. 3

    suffer to remain

    رہنے دینا۔ چھوڑنا

    • Leave one of your brethren here with me.

      اپنے بھائیوں میں سے کسی کو میرے پاس چھوڑ جاؤ

  5. 4

    bequeath

    دے مرنا۔ ہبہ کرنا۔ پیچھے چھوڑنا

    • I'll leave my son my virtuous deeds behind, And would my father had left me no more. (Shakespeare)

      چھوڑتا بیٹے کو ہوں میں پیچھے اپنے کام نیک چھوڑتا والد بھی پیچھے صرف اپنا نام نیک F.C

  6. 5

    entrust

    سپرد کرنا۔ تحو یل کرنا۔ حوالے کرنا۔ سونپنا۔ رکھنا

    • leave alone

      کسی کو اس کے حال پر چھوڑ دینا۔ کسی کے معاملہ میں دخل نہ دینا۔ نہ چھیڑنا

    • to leave in possession

      قبضہ بحال رکھنا

    • leave off

      ترک کرنا۔چھوڑنا۔ تجنا۔ ختم کرنا۔ موقوف کرنا۔ خاتمہ کرنا یا ہونا

    • leave out

      چھوڑ دینا۔ فروگزاشت کرنا۔ چھوڑ جانا۔ خارج کرنا۔ نکالنا۔ گنتی نہ کرنا۔ حساب میں نہ لانا۔ بھول جانا

1015.

legendary

noun

Meanings

  1. 1

    the book

    کہانیوں کی کتاب

    • see legend 1.

  2. 2

    the person

    افسانہ گو۔ کہانی کہنے والا۔ داستان گو

1016.

leisure

noun

چھٹکارا۔ فرصت۔ چھٹی۔ مہلت۔ اوکاس۔ خالی وقت

Phrases & examples

  1. They had no leisure so much as to eat.

    ان کو کھانے تلک کی تو فرصت تھی ہی نہیں

  2. at leisure

    فرصت یا چھٹی میں۔ فرصت یا چھٹی کے وقت۔ خالی۔ فرصت رکھنے والا۔ اطمینان سے

1017.

lenity

noun

رحم۔ رحم دلی۔ دیا۔ غریبی۔ کوملتائی۔ نرمی۔ ملائمت۔ رقیق القلبی

Phrases & examples

  1. When lenity and cruelty play for a kingdom, the gentler gamester is the soonest winner. (Shakespeare)

    جب کہ ظلم اور رحم کسی ملک پر داؤ لگاتے ہیں تو میٹھا کھلاڑی جلد جیتا ہے۔

1018.

lesson

noun

Meanings

  1. 1

    the portion of a book

    سبق۔ پاٹھ۔ درس

  2. 2

    reprimand

    گوشمالی۔ گھرکی۔ ملامت۔ سرزنش۔ کان اینٹھنا

  3. 3

    admonition

    نصیحت۔ پند۔ سکشا

1019.

lessor

noun

پٹا دینے والا۔ مالک

1020.

letter

noun

Meanings

  1. 1

    حرف۔ اکشر۔ انچھر۔

  2. 2

    an epistle

    چٹھی۔ پتری۔ رقعہ۔ نامہ۔ خط۔ مراسلہ

    • The style of letters ought to be free, easy and natural.

      خط کی عبارت سیدھی سادی اور سلیس ہونی چاہیئے۔

  3. 3

    verbal expression

    لفظی معنی، شبدارتھ۔ لغوی معنی

  4. 4

    (Print.)

    سیسے کے حروف۔ ٹائپ

  5. 5

    (pl.)

    بدیا۔ علم۔ ادب

    • He still found leisure for letters and philosophy. (Macaulay)

      پھر بھی اسے علم وحکمت کے مطالعے کی فرصت ملی

    • letter box

      صندوق چٹھیات۔ لیٹربکس

    • letter carrier

      چٹھی رساں ۔ ہرکارہ۔ دوڑاہا۔ ٹپالی

    • letter of advice

      سماچار۔ اطلاع۔ ذکری چٹھی۔ اطلاعی چٹھی

    • letter of attorney

      مختار نامہ

    • letter of credit (L/C)

      ایل سی۔ ہنڈی

    • letter of credit or recommendation

      سفارشی چٹھی۔ ادھکار پتر

    • letter of license

      مہلت نامہ

    • letters and messages

      رسل و رسائل

    • letters of administration

      سرٹیفکیٹ وراثت

    • letters patent

      فرمان۔ سند۔ پروانہ

    • letters testamentary

      سند سربراہ کاری

    • letters of marque

      دشمن کے جہاز کو گرفتار کرنے اور لوٹنے کے ليے پروانہٴ شاہی

Looking for classic Urdu literature? Read the books