nonpareil
noun
Meanings
- 1
a peerless thing or person
لاثانی۔ بے نظیر یا یکتا شے۔ بے مثل شخص یا چیز
- 2
a sort of apple
ایک قسم کا سیب
- 3
(Print.)
ایک قسم کے چھاپے کے حروف
Dictionary results for
Showing 1131–1140 of 1,545
noun
a peerless thing or person
لاثانی۔ بے نظیر یا یکتا شے۔ بے مثل شخص یا چیز
a sort of apple
ایک قسم کا سیب
(Print.)
ایک قسم کے چھاپے کے حروف
noun
علم تشخیض امراض
noun
a person who takes note of contracts
ہنڈی اور دیگر نوشتے جات کا تصدیق کرنے والا۔ صاحب تصدیق۔ مصدق۔ ناظر رجسٹری
an officer
ایک عہدیدار۔ سکاک
adjective
نکاحی۔ بیاہو۔ عروسی۔ شادی کی
nuptial bed
سہاگ سیج
nuptial knot
گٹھ بندھن۔ عقد نکاح
nuptial song
سوہلا۔ شادیانہ۔ سہاگ۔ جلوہ۔ گھوڑی بنے
noun
one who nourishes
دایہ۔ دھا۔ انا۔ پلائی۔ دائی
(of a sick person)
تیماردار۔ بیمار کی خبر لینے والی۔ اوپر والا۔ نرس
one who brings up
معلم۔ تربیت کنندہ۔ ادیب
a wet nurse
دودھ پلائی
to put to nurse
دایہ کو سونپنا یا دینا
a dry nurse
کھلائی۔ ٹہلنی
cherish
پالنا۔ پالنا پوسنا۔ پرورش کرنا۔ دودھ پلانا
دایہ گری کرنا۔ بچہ کھلانا۔ کھلائی کا کام کرنا
(tend as a sick person)
تیمارداری کرنا۔ بیمار کے پاس بیٹھنا۔ نرس کا کام کرنا۔ بیمار کی خدمت کرنا
bring up
پڑھانا۔ تعلیم کرنا۔ سکھانا۔ تربیت کرنا۔ پرداخت کرنا۔ تندہی سے نگرانی کرنا
adjective
متروک۔ منسوخ۔ غیر مستعمل۔ باطل۔ غیر چلن۔ متروک الاستعمال۔ پرانی چال کا۔ غیر مروج۔ فرسودہ۔ دقیانوسی
noun
منسوخی۔ غیر استعمالی۔ بطلان۔ متروکیت۔ فرسودگی
noun
گلے سے معدے تک کی نلی۔ مری
adjective
excessively forward in kindness
مہربان۔ مہربانی کرنے والا
meddlesome
ناحق دخل دینے والا۔ ہر بات میں پڑنے والا۔ فضول خدمت۔ بھل سگھڑا۔دخل در معقولات کرنے والا
Looking for classic Urdu literature? Read the books