torso
noun
مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز
Dictionary results for
Showing 1451–1460 of 1,545
noun
مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز
verb active
hit
چھونا۔ ہاتھ لگانا
Touch pitch and you will be defiled.
کیچڑ میں ڈھیلا ڈالو گے تو چھینٹیں آئیں گی
perceive
مس کرنا۔ لمس کرنا۔ سپرش کرنا۔ ٹٹولنا۔ معلوم کرنا
reach
پہنچنا۔ لگنا۔ پکڑنا۔ بھیٹنا
concern
علاقہ یا سروکار رکھنا
تھوڑا سا بیان کرنا۔ ذکر کرنا۔ چھیڑنا
interfere with
ہاتھ لگانا۔ چھیڑنا۔ چھونا
soften
نرم کرنا۔ ملائم کرنا
delineate slightly
لکیریں کھینچنا۔ خاکہ بنانا
test
کس لگانا۔ کسوٹی چڑھانا
make an impression
اثر کرنا۔ تاثیر کرنا
play on
چھیڑنا۔ بجانا
impulse forcibly
دل پر اثر کرنا
afflict
تکلیف پہنچانا۔ ایذا دینا۔ چھیڑنا۔ دکھ دینا
جھاڑنا۔ آنکنا
touch up
جھاڑ جھوڑ کرنا۔ جھاڑ جھٹک کرنا۔ ٹیپ ٹاپ کرنا۔ مرمت کرنا
touch upon
مختصر یا سرسری بیان کرنا
touch at
لگنا۔ پہنچنا۔ لنگر کرنا
noun
contact
چھوت۔ پرسنگ
the sense of feeling
قوت لامسہ۔ لمس۔ مس۔ سپرش
تعشق۔ تاثیر
an emation
محبت۔ جوش دل۔ جذبہ
personal application
پھبتی۔ پھبن
censure
لعنت ملامت۔ لعن طعن
stroke on a drawing
قلم کا اشارہ۔ پنسل سے تصویر کی تکمیل
feature
خط و خال۔ چہرے کا انداز
a little
تھوڑا۔ شمہ۔ خفیف سی مقدار
hint
اشارہ۔ سین۔ ایما
test
کسوٹی۔ عیار۔ آزمائش۔ ثبوت
(Music)
انگلیوں سے تار کا دباؤ یا چھیڑ
noun
something drawn out or extended
وسعت۔ عرصہ۔ مدت
a region
دیار۔ ملک۔ قلعہ۔ دیس۔ خطہ
a treatise
رسالہ۔ نامہ
adjective
treacherous
دغا باز۔ پر دغل۔ بے وفا
partaking of treason
باغی۔ غدار۔ نمک حرام۔ غدارانہ
noun
قصور وار۔ تقصیر وار۔ مخالف۔ توڑنے والا۔ منحرف۔ خطا کار
noun
(Arch.)
سردل
(Naut.)
پٹی۔ کمربند
(Mil.)
توپ کے پھڑ کی ایک لکڑی
noun
اپنے ملک کی بدخواہی۔ بغاوت۔ دغا۔ سرکار کی بدخواہی۔ قتل سلطان
adjective
دغا یا بغاوت کا
verb active
quake
تھرانا۔ لرزنا۔ کانپنا
totter
ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا۔ لغزش کرنا
shake, as sound
آواز کا لڑکھڑانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books