Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“so”

Showing 171–180 of 1,545

172.

songstress

noun

گانے والی۔ گابن۔ قوالن۔ (مغنیہ)

173.

soniferous, sonoric

adjective

آواز دینے والا۔ (پرصدا)

174.

sonnet

noun

چودہ مصرے کی ایک قسم کی نظم۔ (سانیٹ)

175.

sonneteer

noun

چودہ مصرے کی ایک نظم کا لکھنے والا۔ شاعر بچہ۔ ادنیٰ شاعر۔ (سانیٹ گو)

176.

sonometer

noun

آواز‌ناپنے کا آلہ۔ صوت پیما۔

177.

sonorous

adjective

Meanings

  1. 1

    جس میں سے آواز‌نکلے۔ بجنے والا۔ (گونجنے والا)

  2. 2

    پر آواز۔ بلند آواز۔ (بلند صوت)

178.

sonship

noun

بیٹا پن۔ ابنیت۔ فرزندی

179.

soon

adverb

Meanings

  1. 1

    in a short time

    عنقریب۔ حال۔ ابھی۔ اب۔ تھوڑے دن میں۔ بیگ۔ چند روز میں۔ جلد

  2. 2

    early

    سویرے۔ سدوسی۔

  3. 3

    readily

    جلد۔ ترت۔ فی الفور۔ معاً۔

    • as soon as

      جونہی۔ جب۔ تب۔ جس وقت۔

180.

sooner

adverb

جلد تر۔

Phrases & examples

  1. sooner or little

    دیر سویر۔ کبھی نہ کبھی۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books