Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“so”

Showing 641–650 of 1,545

641.

day-star

noun

Meanings

  1. 1

    morning star

    صبح کا تارا۔ بھوکا

    • So sinks the day star in the ocean bed. (Milton)

      دن کا تارا ڈوبتا ہے اس طرح اب بحر میں

  2. 2

    the sun

    سورج۔ دنکر۔ آفتاب۔ شمس۔ خورشید

642.

daze

verb active

Meanings

  1. 1

    dazzle

    چندھا کرنا۔ چکاچوندھ کرنا۔ چندھیانا

    • While flashing beams so daze his feeble eyes. (Spenser)

      چمکتی کرنیں اس کی کمزور آنکھوں کو چندھا کرتی ہیں

  2. 2

    confuse, bewilder

    گھبرانا۔ خبط کرنا۔ پاگل کرنا

643.

deaf

adjective

Meanings

  1. 1

    wanting the sense of hearing

    بہرا۔ کر۔ اونچا سننے والا

    • Deaf men are quick-eyed and distrustful. (Prov.)

      بہرے نگاہ باز اور بے اعتبارے ہوتے ہیں

    • Who are so deaf as those that will not hear. (Prov.)

      اس سے بڑھ کر بہرا کون، جو سنے نہیں

  2. 2

    unwilling to hear

    بے خبر۔ مگرا۔ مچلا۔ بے پروا۔ بے فکر۔ غافل

    • deaf to reason

      عقل کی ایک نہیں سنتا

    • to turn a deaf ear to

      بات نہ سننا۔ التفات نہ کرنا۔ توجہ نہ کرنا۔ سنی ان سنی کرنا

644.

deal

verbnoun

Meanings

  1. 1

    make distribution

    بانٹنا۔ حصہ کرنا۔ تقسیم کرنا۔ بھاگ کرنا

    • to deal the cards

      تاش بانٹنا

  2. 2

    traffic

    بیوہار، بیوپارٹ لین دین یا کاروبار کرنا

    • They buy and sell, they deal and traffic. (South.)

      وہ لین دین اور بنج بیوپار کرتے ہیں

  3. 3

    to have transactions with

    معاملہ کرنا۔ برتاؤ کرنا۔ سروکار رکھنا۔ لین دین کرنا۔ برتنا

    • to be hardly dealt with

      سختی سہنا

  4. 4

    behave well or ill

    چلنا۔ برتنا۔ سلوک کرنا۔ بھلا یا برا کرنا۔ پیش آنا

    • to deal fairly

      انصاف یا نیاؤ کرنا

    • to deal according to law

      حسب ضابطہ عمل کرنا۔ حسب سرشتہ تجویز کرنا۔ مطابق قانون کے پیش آنا

    • to deal by

      اچھی یا بری طرح پیش آنا

    • to deal in

      مشغول ہونا۔ کاروبار کرنا۔ سروکار رکھنا۔ بیوہار کرنا

    • He deals in cloth.

      وہ کپڑا بیچتا ہے یا بزازا کرتا ہے

    • to deal with

      سلوک کرنا۔ برتاؤ کرنا۔ تدارک کرنا۔ بیوہار کرنا

645.

debater

noun

تقریر یا۔ تکراری۔ ببادی۔ جھگڑالو۔ بحث کرنے والا۔ تقریر یا مکالمہ کرنے والا۔ مباحث۔ مناظر

Phrases & examples

  1. debating society or club

    بحث اور تقریر کرنے کی سبھا۔ مبحثہ

646.

debit

noun

قرضہ۔ ادھار۔ لینا۔ آتا۔ دین۔ خرچ۔ اٹھاؤ۔ پانا

Phrases & examples

  1. the debit side of an account

    دین یا اٹھاؤ کا کھاتا

  2. at his personal debit

    بذاتہ ذمے دار

  3. debit and credt

    جمع خرچ

647.

debtor

noun

دین دار۔ قرض دار۔ مقروض۔ قرض گیرندہ۔ رنیا۔ رنی۔ مدیون

Phrases & examples

  1. an insolvent debtor

    دیوالیا۔ نردھن رنی۔ قرض دار بے زر

  2. In Athens an insolvent debtor became slave to his creditor. (Mitford)

    ایتھنز میں ایک دیوالیہ قرض دار اپنے قرض خواہ کا غلام ہوگیا

  3. judgment debtor

    مدیون ڈگری۔ مغلوب ڈگری

648.

deceiver

noun

چھلیا۔ ٹھگ۔ کپٹی۔ دھوکا دینے والا۔ دغا باز۔ فریبی۔ بگلا بھگت۔ دھوپیا

Phrases & examples

  1. Deceiving of a deceiver, is not knavery. (Prov.)

    برے سنگ برائی، کھوٹ نہ کھٹائی

  2. Men were deceivers ever

  3. One foot in sea, and one on shore.

  4. To one thing constant never.

  5. (Shakespeare 'Much Ado' iii. Song)

    مرد کا سچ پوچھئے تو کچھ نہیں ہے اعتبار پاؤں اک پانی میں ہے تو پائے دیگر بر کنار الغرض اک بات پہ پکا نہیں وہ زینہار F.C.

649.

declaration

noun

Meanings

  1. 1

    statement

    بیان۔ برنن۔ اظہار۔ قول۔ اقرار۔ تحریر۔ تقریر۔ کیفیت

    • the declaration of an opinion

      اظہار رائے

  2. 2

    (Law)

    بیان دعویٰ۔ عرضی دعویٰ

  3. 3

    (Com.)

    اظہار۔ اقرار

    • solemn declaration

      اظہار حلفی۔ اقرار از روئے ایمان۔ اقرار نامہ صالح۔ حلفیہ بیان

650.

decree

noun

حکم۔ فرمان۔ آ گیا۔ امر

Meanings

  1. 2

    an established law

    آئین۔ قانون

  2. 3

    (Law) a judgment

    فیصلہ۔ فتویٰ۔ ڈگری (Cor.)

    • decree holder, n.

      ڈگری دار

    • a final decree

      ڈگری اخیر۔ حکم آخر

    • divine decree

      تقدیر۔ لکھا

    • in satisfaction of decree

      اجرائے ڈگری۔ بہ علت اجرائے ڈگری

    • obtain a decree

      ڈگری پانا

    • person against whom decree is issued

      وہ شخص جس پر ڈگری ہو۔ مدیون ڈگری۔ مغلوب ڈگری

    • to enforce a decree

      ڈگری جاری کرنا۔ ڈگری نافذ کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books