Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“sol”

Showing 41–50 of 245

41.

solifidian

noun

وہ شخص جس کا قول ہے کہ نجات کے لئے صرف اعتقاد کافی ہے۔ (اعتقادی۔ اعقادیہ)

42.

solifidianism

noun

یہ عقیدہ کہ نجات کے ئء صرف اعتقاد کافی ہے۔ (اعتقادیت)

43.

soliloquize

verb neutor

آپ ہی آپ باتیں کرنا۔

44.

soliloquy

noun

بات جو اپنے جی سے کہے۔ خود کلامی۔

45.

soliped

noun

جس جانور کا سم نہ چرا ہو۔ (ٹھوس گھر والا۔ٰ)

46.

solitaire

noun

Meanings

  1. 1

    خلوت گزین۔ گوشہ نشین۔ غلت گزین۔

  2. 2

    گلے کا ایک زیور

  3. 3

    ایک کھیل جو آدمی اکیلا کھیل سکے۔

47.

solitarily

adverb

مجرد۔ تنہا۔

48.

solitariness

noun

خلوت نشین۔ گوشہ نشین۔ تجرد۔

49.

solitary

adjective

Meanings

  1. 1

    alone

    تنہا۔ اکیلا۔ مفرد۔

  2. 2

    retired

    ایکانتی۔ خلوت نشین۔ گوشہ نشین۔ خلوت گزین۔ منزوی۔

  3. 3

    dismal

    اداس۔ بے رونق۔ (سنسان)

  4. 4

    single

    تن تنہا۔ واحد۔ مجرد۔

  5. 5

    (Bot.)

    اکیلا۔ مفرد۔

    • solitary confinement

      قید تنہائی۔

50.

solitary

noun

Meanings

  1. 1

    تنہائی میں رہنے والا۔ زاہد۔ رہاب۔ جوگی۔ سنیاسی۔ اداسی۔ (یکہ وہ تنہا۔ بے یارومددگار۔ بے کس)

  2. 2

    سونا۔ الگ تھلگ۔واحد بلا شرکت غیرے۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books