dedicate
verb active
Meanings
- 1
consecrate
چڑھانا۔ نذر کرنا۔ متبرک کرنا۔ پاک ٹھیرانا۔ بھیٹ کرنا۔ مقرر کرنا۔ خاص کرنا۔ ٹھیرانا۔ باندھنا۔ معین کرنا۔ معنون کرنا۔ انتساب کرنا۔ تہدیہ کرنا
to dedicate vessels, treasures, a temple, an altar, or a church to God, or to a religious use
برتن، خزانہ، مندر، ڈیرا یا گرجا کو کرشن آرپن یا دھرم آرتھ کرنا
- 2
devote
فدا کرنا۔ تصدق کرنا۔ سونپنا
the profession of a soldier to which he had dedicated himself
سپاہی کا پیشہ جس میں اس نے اپنے تئیں فدا کردیا تھا
- 3
inscribe to a patron or friend
اپنی بنائی ہوئی کتاب یا اپنی تصنیف کسی مربی یا دوست کے نام نہاد کرنا۔ نام نہاد کرنا
