Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“solicit”

Showing 1–10 of 14

1.

solicit

verb active

Meanings

  1. 1

    apply to

    درخواست کرنا۔ التماس کرنا۔ التجا کرنا۔ مانگنا۔ چاہنا۔ منت کرنا۔ بنئے یا بنتی کرنا۔ پرارتھنا کرنا۔ ارداس کرنا۔ (اصرار کرنا)

  2. 2

    seek

    تلاش کرنا۔ ڈھونڈھنا۔ کھوجنا۔ ہیرنا

  3. 3

    invite

    بلانا۔ طلب کرنا۔ بلاوا دینا۔ اکسانا۔ برانگیختہ کرنا۔

  4. 4

    disturb

    وے چین کرنا۔ بے کل کرنا۔ بے قرار کرنا۔ تکلیف دینا۔

3.

solicitor

noun

Meanings

  1. 1

    ملتجی۔ طالب۔ آرزو مند۔ ملتس۔ سائل۔ (متوسل)

  2. 2

    (Law)

    مختار۔ وکیل۔ (قانونی مشیر)

    • solicitor general

      صدر مشیر قانونی

4.

solicitous

adjective

فکرمند۔ متفکر۔ اندیشہ مند۔ متردد۔ منتظر۔ خواہاں۔ لولین۔ بسی بھوت۔ (مستعد۔ طالب۔ خواستگار)

5.

solicitously

adverb

بے قراری سے۔ بے تفکر۔ بے تردد۔ مضطربانہ۔ لگن سے۔ (شوق سے)

6.

solicitress

noun

درخواست کرنے والی۔ سائلہ۔

7.

solicitude

noun

فکر۔ اندیشہ۔ تردد۔ اضطراب۔ بے قراری۔ تفکر۔ تشویش۔ چنتا۔ (قلق۔ خواہش مندی)

8.

anxiety, anxiousness

noun

Phrases & examples

  1. solicitude

    فکر ۔ چنتا ۔ اندیشہ ۔ تشویش ۔ تردد

9.

ask

adjectiveverb active

Meanings

  1. 1

    question

    پوچھنا ۔ پرسش کرنا ۔ باز پرس کرنا ۔ استفسار کرنا ۔ سوال کرنا

  2. 2

    inquire

    دریافت کرنا ۔ پوچھنا

    • Wherefore dost thou ask after my name?

      تم میرا نام کیوں پوچھتے ہو؟

  3. 3

    solicit

    چاہنا ۔ مانگنا ۔ درخواست کرنا ۔ارداس کرنا ۔ عرض کرنا ۔ استدعا کرنا ۔ التماس کرنا

    • Ask and it shall be given to you.

      مانگو اور وہ تم کو ملے گا

  4. 4

    demand

    طلب کرنا ۔ دعویٰ کرنا

10.

canvass

noun

Meanings

  1. 1

    examination

    پریکشا ۔ جانچ ۔ امتحان ۔ آزمائش

  2. 2

    solicitation of votes

    درخواست تقرری

Looking for classic Urdu literature? Read the books