Dictionary results for
“solve”
Showing 21–29 of 29
Meanings
- 1
dissolution
حل۔ تحلیل۔ تجزیہ۔ تفریق۔ تشریح۔ کھول۔
- 2
constancy
استقلال۔ قائم مزاجی۔ تھرتا۔ مضبوطی۔ قصد۔ عزم۔ مستقل مزاجی۔
- 3
- 4
that which is resolved
تجویز۔ ارادہ۔ تدبیر۔ منشا۔ پیش نہاد۔ عزیمت۔ قرارداد۔ ریزولیشن۔
- 5
- 6
Show 1 moreShow fewer
- 7
Meanings
- 1
separate the parts of
تفریق کرنا۔ عناصر یا اجزا جدا کرنا۔تشریح کرنا۔ بھن کرنا۔ تحلیل کرنا۔ تجزیہ کرنا۔
- 2
- 3
unravel
عقدہ کشائی کرنا۔ کھولنا۔ سلجھانا۔ حل کرنا۔
- 4
assure
یقین دلانا۔ واقف، آگاہ یا مطلع کرنا۔ جتانا۔
- 5
express by vote
آگیا کرنا۔ ارشاد کرنا۔ حکم دینا۔ تجویزکرنا۔ قراردادمنظور کرنا۔ ریزولیشن پاس کرنا۔
- 6
Show 2 moreShow fewer
- 7
- 8
Meanings
- 1
to be separate into its parts
متفرق ہونا۔ الگ الگ ہونا۔ بھن ہونا۔
- 2
melt
پگلنا۔ گھلنا۔ گلنا۔ گداخت ہونا۔
- 3
determine
عزم بالجزم کرنا۔ ارادہ مصمم کرنا۔ پکا ارادہ کرنا۔ قرار دینا۔ مقرر کرنا۔ ٹھیرانا۔ ٹھاننا۔ نشچے کرنا۔
Meanings
- 1
- 2
determination
تجویز۔ رائے۔ عزم۔ ارادہ۔ قصد۔ استقلال۔ ثابت قدمی۔
Meanings
- 1
محلل۔ پاچک۔ گھلاؤ۔ گلاؤ۔ تحلیل کنندہ۔
- 2
Phrases & examples
in a trice
ایک پل میں۔ آن کی آن میں۔ آناً فاناً میں
He could raise scruples dark and nice
And after solve them in a trice. (Hudibras)
مغلق دقیق شبہے گہ کرتا وہ بپا
اور آن کی ایک آن میں کر دیتا پھر وہ وا F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books