Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“son”

Showing 211–220 of 441

211.

frankly

nounadverb

کشادہ دلی سے۔ کھل کے۔ دل کھول کے۔ بے تکلفی سے۔ جواں مردی سے۔ صاف صاف۔ آزادانہ۔ صفائی سے

Phrases & examples

  1. Very frankly he confessed his treason.

    بڑی صفائی سے اس نے اپنے دغا کا اقرار کیا

212.

free

noun

Meanings

  1. 1

    at liberty

    آزاد۔ وارستہ۔ چھٹا ہوا۔ بے روک۔ بے کھٹکے

  2. 2

    enjoying political liberty

    کھلے بند۔بے قید۔ آزاد۔ نربند

  3. 3

    liberated from the control of parents

    مختار۔ آزاد۔ خود مختار۔ کھلے بندوں

  4. 4

    liberated

    بری۔ رہا۔ آزاد۔ مستخلص۔ چھٹا ہوا

    • Let an unhappy prisoner free.

      اس کم بخت قیدی کو رہا کر دو

  5. 5

    capable of voluntary activity

    قادر۔ شکتی وان۔ خود مختار

  6. 6

    guiltless

    نزدوکھی۔ بے گناہ۔ بے قصور۔ بے خطا۔ معصوم۔ پاک

    • My hands are guilty, but my heart is free.

      میرے ہاتھ گنہ گار ہیں لیکن میرا دل پاک ہے

Show 7 more
  1. 7

    frank

    سینہ صاف۔ کھرا۔ راست باز۔ بے تکلف۔ صادق۔ صاف۔ بے ریا۔ صاف گو

    • I shall desire you, sir, to give me leave

    • To have free speech with you.

    • (Shakespeare)

      اجازت مجھے آپ کی گر ملے تو بے باک بولوں میں ٹک آپ سے F.C.

  2. 8

    immoderate

    بے اندازہ۔ غیر معتدل۔ بے حد۔ متجاوز

    • The critics have been very free in their censures.

      نکتہ چیں عیب جوئی میں حد سے گزر گئے ہیں

  3. 9

    liberal

    سخی۔ داتا۔ دانی۔ کریم۔ کشادہ دل۔ کشادہ دست۔ فیاض

  4. 10

    exempt

    رہت۔ مبرا۔ معاف۔ خارج۔ باہر۔ خالی۔ پاک۔ صاف۔ بری

    • Free from gross passion.

    • (Shakespeare)

      نفس امارہ سے پاک

  5. 11

    followed by of

    بری۔ آزاد۔ رہا۔ مخلص

  6. 12

    unrestricted

    بے روک۔ بے روک ٹوک۔ بے مزاحمت۔ کھلا ہوا

    • Why sir, I pray, are not the streets as free for me as for you? (Shakespeare)

      کیوں؟ جناب! سڑک پر ایسا میں کیوں نہیں بے روک ٹوک پھر سکتا،‌جیسا آپ پھرتے ہیں؟

  7. 13

    gratuitous

    مفت۔ بے مول۔ بے دام۔ سینت میت

    • free admittance to a public exhibition

      عام نمایش گاہ میں عام اجازت

    • free agency

      خود اختیاری

    • free agent

      فعل مختار۔ خود مختار

    • free church

      وہ گرجا جو سرکار کا محتاج نہیں ہے

    • free land

      لا خراج۔ غیر ملان۔ معافی

    • free letter

      بے محصولی چھٹی

    • free port

      آزاد بندرگاہ جہاں بغیر محصول کے مال اترتا اور چڑھتا ہے

    • free wind

      کھلی ہوا

213.

freemason

adjectivenoun

فرامشن لوگوں کا فرقہ۔ فری میسن

214.

freemasonry

noun

فرامشن کے ماننے والوں کی بذائتیں

215.

frequently

adverb

اکثر۔ بیش تر۔ بارہا۔ اکثر اوقات۔ مکرر سہ کرر۔ کئی بار۔ بار بار

Phrases & examples

  1. In a walk which we often take, we may frequently meet with the same persons.

    جس راستے پر ہم اکثر جاتے ہیں تو بیش تر انھیں آدمیوں سے ملتے ہیں

216.

friendship

noun

Meanings

  1. 1

    attachment to a person

    ہت۔ ربط۔ اتحاد۔ دوستی۔ یاری۔ خیرخواہی۔ محبت۔ الفت۔ مترتائی۔ یارانہ۔ انس

    • There is little friendship in the world. (Bacon)

      دنیا میں محبت کم ہے

    • There can be no friendship without confidence, and no confidence without integrity. (Rambler)

      دوست بغیر اعتبار نہیں،‌اور اعتبار بغیر راست بازی نہیں

  2. 2

    a friendly relation

    اخلاص۔ آشنائی۔ مہربانی۔ شفقت۔ پریم سنیہ۔ ہت

217.

futile

adjective

پوچ۔ بیہودہ۔ ناچیز۔ ہلکا۔ لچر۔ مہمل۔ سبک۔ بے معنی۔ خفیف۔ جزوی۔ کم۔ ادنی

Phrases & examples

  1. talkers and futile persons

    باتونی اور بیہودہ آدمی

218.

garrison

noun

قلعے کی فوج۔ کوٹ بندی

219.

garrison

verb active

قلعے کے اوپر فوج متعین کرنا۔ مورچہ بندی کرنا

220.

genealogical

adjective

Meanings

  1. 1

    pertaining to genealogy

    بنساولی۔ کرسی نامے کا یا اس کے متعلق۔ نسب کے متعلق

  2. 2

    according to the descent of a person

    بنس کا۔ نسلی۔ نسبی

    • genealogical table

      کرسی نامہ۔ بنساولی۔ نسب نامہ

    • genealogical tree

      شجرہٴ خاندان۔ شجرہٴ نسب

Looking for classic Urdu literature? Read the books