soon
adverb
Meanings
- 1
in a short time
عنقریب۔ حال۔ ابھی۔ اب۔ تھوڑے دن میں۔ بیگ۔ چند روز میں۔ جلد
- 2
early
سویرے۔ سدوسی۔
- 3
readily
جلد۔ ترت۔ فی الفور۔ معاً۔
as soon as
جونہی۔ جب۔ تب۔ جس وقت۔
Dictionary results for
Showing 1–10 of 25
adverb
in a short time
عنقریب۔ حال۔ ابھی۔ اب۔ تھوڑے دن میں۔ بیگ۔ چند روز میں۔ جلد
early
سویرے۔ سدوسی۔
readily
جلد۔ ترت۔ فی الفور۔ معاً۔
as soon as
جونہی۔ جب۔ تب۔ جس وقت۔
adverb
جلد تر۔
sooner or little
دیر سویر۔ کبھی نہ کبھی۔
adjective
not present
غیر حاضر ۔ غائب ۔ موجود نہیں
Long absent is soon forgotten (Prov.)
آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ۔ از دیدہ دور، از دل دور
inattentive
ان چت ۔ اچیت ۔ غافل
to be absent, v. n.
غیر حاضر ہونا ۔ حاضر نہ ہونا ۔ نہ آنا
adverb
soon
جلدی ۔ ابھی ۔ فوراً ۔ آناً فاناً میں
sometimes
کبھی ۔ کبھی کبھی ۔ کدھی کدھی ۔ گاہے ماہے ۔ پھر ۔ گاہے گاہے
ever and anon
اب تب ۔ ٹھہر ٹھہر کے
adverb
نیند میں ۔ سوتا ہوا ۔ ننداسا ۔ انیدا ۔ آرام میں
By whispering winds soon lulled asleep. (Milton)
چلت بیال سو گئی تتکال
noun
companion
ساتھی ۔ رفیق ۔ سنگتی ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشیں ۔ یاز ۔ جلیس
partner
ساجھی ۔ شریک ۔ شامل
The one (idea) no sooner comes unto the understanding than its associate appears with it. (Locke)
جونہی ایک بات جی میں آتی ہے،وونہی اس کے ساتھ ہی دوسری بات آتی ہے
adjective
hairless
گنجا ۔ کل
Bald heads are soon shaven. (Prov.)
گنجا سر جلدی منڈ جاتا ہے
uncovered
سر ننگا ۔ برہنہ
unadorned
پھیکا ۔ سادہ ۔ بنا گہنے
a bald style
بے رس، پھیکی یا بےلطف عبارت
noun
an arrow
تیر ۔ بان ۔ خذنگ ۔ سر
A fool's bolt is soon shot.
مورکھ کا بان جائے زیان
bolt upright
تیر سا کھڑا
(of a door)
بلی ۔ آگل ۔ کھٹکا ۔ چٹخنی
a shackle
بیڑی
(of canvas)
کرمچ کا تھان
thunderbolt
اندر کا بان ۔ بجلی ۔ بجر
sudden spring
چھلانگ ۔ پھلانگ ۔ چوکڑی ۔ زقند
bolt and nut
کابلا اور ڈھبری
noun
پیپا
A cask is soon set a rolling.
بِن پیندی کا بدھنا جلدی لڑھک جاتا ہے
verb active
encircle
گھیرنا ۔ احاطہ کرنا
We the globe can compass soon
Swifter than the wandering moon. (Shakespeare) کریں اس شتابی سے طےکُرے کو کہ دیکھ اُس کو ماہ رواں مات ہو F.C.
obtain
پراپت کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ بس یا قبضے میں لانا
In every work regard the writer's end
Since none can compass more than they intend. (Pope) ہر فعل میں کاتب کے تو معنی کو تو پہچان پاتے ہیں اُسے وہی جو دیتے ہیں ذرا دھیان F.C.
If I can check my erring love, I will;
If not to compass her, I'll use my skill. (Shakespeare) ہوسکا تو روکوں گا میں عشق کج رفتار کو ورنہ کر کچھ چال ایسی لاؤں ڈھب میں یار کو
beleaguer
گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا
intend
ارادہ کرنا ۔ قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ دل میں ٹھالنا
to compass the death of the king
بادشاہ کو مار ڈالنے کی تدبیر کرنا
compass about
چاروں طرف سے گھیرنا ۔ چوگھیرا ڈالنا
The shady trees cover him with their shadow;
the willows of the brook compass him about. (Job. xi. 22) پیڑ گھن کے ہیں اس پہ چھائے ہوئے گِرد دریا کے جھاؤ آئے ہوئے F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books