spoil
verb active
Meanings
- 1
plunder
لوٹنا۔ تاراج کرنا۔ غارت کرنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔
- 2
take by force
چھیننا۔ زبردستی لینا۔ لوٹنا۔
- 3
corrupt
بگاڑنا۔ خراب کرنا۔ ابترکرنا۔ اخلاق بگاڑنا۔ نکما کرنا۔
You must spoil before you spin, (Prov.)
آدمی کچھ کھو ہی کے سیکھتا ہے۔ (مثل)
a spoilt child
ابتر لڑکا
