Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“sport”

Showing 11–20 of 35

11.

carriage

noun

Meanings

  1. 1

    transportation

    بار برداری ۔ بھاڑا

  2. 2

    vehicle

    گاڑی ۔ رتھ ۔ بگی ۔ سواری

    • A pleasant companion, upon a journey, is as good as a carriage. (Prov.)

      بات میں دل بہلاؤ ۔ ساتھی جیسے گاڑی کی سواری ۔ (باتوں میں رستہ نہیں معلوم ہوتا

  3. 3

    deportment

    چال ۔ ڈھنگ ۔ وضع ۔ انداز

    • hackney carriage

      کرائے کی گاڑی ۔ ٹھیلہ گاڑی

12.

commute

verb active

پلٹا کرنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پھیرنا ۔ بدلنا

Phrases & examples

  1. The sentence of death was commuted to transportation for life.

    پھانسی کے حکم کے عوض حکم جلا وطنئی مدام صادر ہوا

13.

convoy

noun

Meanings

  1. 1

    protection

    رکشا ۔ حفاظت ۔ بچاؤ ۔ نگہبانی ۔ حراست

    • to obtain the convoy of a man of war (Macaulay)

      جنگی جہاز کی حفاظت حاصل کرنا

  2. 2

    armed force, transport

    سامان جنگ اور رسدلے جانے والا جہاز یا بیڑا

  3. 3

    سپاہ ۔ محافظ ۔ حراست

14.

dally

verbnoun

Meanings

  1. 1

    delay

    دیر کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ درنگ کرنا۔ اٹھلانا۔ وقت ٹالنا یا ضائع کرنا۔ دفع الوقتی کرنا

  2. 2

    sport

    کھیلنا۔ کلول کرنا۔ کھلاڑی کرنا

    • She dallies with the wind, and scorns the sun. (Shakespeare 'Richard III' 1-3.)

      ہوا سے کھیلتی ہے، منہ چڑاتی شمس کا

  3. 3

    use fondling or wantonness

    راؤ چاؤ کرنا۔ چوما چاٹی کرنا۔ بوس و کنار کرنا۔ چوچلے کرنا۔ ناز و نیاز کرنا

15.

deport

verb active

Meanings

  1. 1

    transport

    لے جانا۔ پہنچانا۔ دیس نکالا دینا۔ خارج کرنا

  2. 2

    demean

    طریق یا ڈھنگ اختیار کرنا۔ وضع بنانا۔ چلنا۔ چلن چلنا۔ وضع اختیار کرنا۔ برتاؤ برتنا

16.

disport

noun

سیر۔ تماشا۔ کھیل۔ دل لگی۔ تفریح طبع۔ ہوا خوری

17.

disport

verbnoun

دل بہلانا۔ کھیلنا۔ دل لگی کرنا۔ تماشا کرنا۔ سیر کرنا۔ ہوا خوری کرنا

18.

diversion

noun

Meanings

  1. 1

    turning aside

    موڑ۔ پھیر۔ اجتناب

  2. 2

    sport, amusement

    سیر۔ دل لگی۔ تماشا۔ تفریح۔ تفرج۔ بہلاوا۔ لیلا۔ کھیل

  3. 3

    (Mil.)

    دھوکا۔ فریب۔ جل۔ مغالطہ

19.

field-sports

noun

سواری شکاری

20.

foot-ball

noun

Meanings

  1. 1

    an inflated ball

    پاؤں سے کھیلنے کی گیند

  2. 2

    the sport

    پاؤں سے گیند کا کھیل۔ فٹ بال

Looking for classic Urdu literature? Read the books