Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“staff”

Showing 1–10 of 11

1.

staff

noun

Meanings

  1. 1

    a stick

    سونٹھا۔ لاٹھی۔ جریب۔ چھڑی۔ چوب دستی۔ لکڑی۔ بانڈی۔

  2. 2

    a support

    سہارا۔ اڑواڑ۔ اندھے کی لاٹھی۔ عصا پیری۔

    • The boy was the very staff of my age. (Shakespheare)

      یہ لڑکا ہی بڑھاپے کا سہارا تھا۔

  3. 3

    (Music)

    ڈانڈا۔ ڈانڑ۔

  4. 4

    a badge of office

    عصا۔ سونٹا۔ بلم۔ عصائے حکومت۔

  5. 5

    (Naut.)

    چھڑ۔ بانس۔ لگی۔ چوب۔ جھنڈے کی لکڑی۔

  6. 6

    (Surg.)

    ایک جراحی آلہ۔

Show 3 more
  1. 7

    (Mil.)

    فوج یا کسی سرشتے کے ملازم جو سپہ سالارکے متعلق ہوں۔

  2. 8

    a crops of executive officers

    سرشتہ۔ عملہ فعلہ۔ (اسٹاف)

  3. 9

    stanza

    بند۔ کنڈلیا۔ ایک نظم۔

    • staff-officer

      ملازم جو سپہ سالار کے ساتھ ہو

    • Jacob's staff

      کپاس کی لکڑی۔

    • to have the staff in one's hand

      اپنے قبضہٴ ملکیت میں رکھنا۔

    • to part with the staff

      جائیداد منتقل کرنا۔

    • to put dolwn one's staff

      سکونت اختیار کنا۔

2.

churn

noun

بلونی ۔ مٹکی ۔ چاٹی ۔ چٹّی

Phrases & examples

  1. churn staff

    رئی ۔ متھائی ۔ مدھانی ۔ مہانی

3.

colestaff

noun

بوجھ ڈھونے کا ڈنڈا یا بَلّی

4.

distaff

noun

سن یا اون کی پونی۔ سلائی دار پونی

5.

flag-staff

noun

جھنڈے کی چوب

6.

mace

noun

Meanings

  1. 1

    a heavy staff of metal

    گرز۔ گدا۔ بلم

  2. 2

    a sceptre

    عصا ۔ چوب۔ جریب

  3. 3

    (billiards)

    انٹا کھیلنے کی بھاری چھڑی

7.

pack-staff

noun

بوجھ لے جانے یا سنبھالنے کی لاٹھی

8.

pkestaff

noun

بھالے کی چھڑ۔ نیزہ کا بانس۔ بلم کی لکڑی

9.

rock

noun

Meanings

  1. 1

    large mass of stony material

    چٹان۔ پہاڑ۔ ٹیلا۔

  2. 2

    (Geol.)

    ڈھیم۔ ڈلا۔

  3. 3

    a refuge

    قوت۔ استحکام۔ پناہ۔ حفاظت۔ مضبوطی۔ آڑ۔

    • The Lord is my rock.

      خدا کا آسرا ہے

  4. 4

    distaff

    چرخے کی ہتی۔ ہتلی۔

10.

tip-staff

noun

چوب دار۔ عصا بردار۔ سپاہی

Looking for classic Urdu literature? Read the books