stag-hound
noun
کتا جو ہرن کا شکار کریاہے۔ ایک شکاری کتا۔
Dictionary results for
Showing 11–20 of 29
noun
کتا جو ہرن کا شکار کریاہے۔ ایک شکاری کتا۔
noun
ڈرامہ اسٹیج کرنا۔ مچان باندھنا۔
noun
سکونت۔ استادگی۔ رکاؤ۔ اٹکاؤ۔ قیام۔ بندھیج۔ جمود۔ بے حرکتی۔
adjective
motionless
بند۔ بے حرکت۔ استادہ۔ ساکن۔ کھڑا ۔ رکا ہوا۔ بندھا ہوا۔ جامد۔
stagnant water
کھڑا پانی۔
dull
مندا۔ کاہل۔ سست۔ آلسی۔
verb neutor
بہنے سے بند ہونا۔ ساکن ہونا۔ استادہ ہونا۔ رکنا۔ اٹکنا۔ ٹھٹکنا۔ غیر متحرک ہونا۔
مندا پڑنا۔
adjective
نمودیا۔ بننے والا۔ نمود و نمائش کا۔مبالغہ آمیز۔
noun
with respect to
دشا ۔ سمت ۔ جانب ۔ رخ
department
ڈھنگ ۔ وضع
I know him by his bearing.
میں اس کی وضع سے پہچانتا ہوں
relation
لگاؤ ۔ سمبندھ ۔ نسبت ۔ تعلق
bearing a stamp
ٹکٹ دار ۔ ٹکٹ چسپاں ۔ مثبتہٴ سٹامپ
bearing date
متی ۔ بتاریخ ۔ مورخہ ۔ مرقومہ
bearing interest
بیاجُو ۔ سودی
bearing postage (Cor.)
محصولی ۔ بیرنگ
bearing signature
دستخطی
verb active
chase
شکار کے پیچھے جانا۔ اہیڑنا ۔ شکار کرنا ۔ پیچھے بھاگنا ۔ رگیدنا ۔ کھدیڑنا ۔ کھکھیڑنا
We coursed him at the heels. (Shakespeare "Macbeth" i. 6)
ہم اس کےپیچھے لگے چلے گئے
force to run
دوڑانا ۔ رگیدنا ۔ دبانا ۔ بھگانا
To see the stag coursed with greyhounds. (Spencer)
شکاری کتوں سے دب کر ہرن کو بھاگتے دیکھنا
noun
the departure of a player
بدا۔ روانگی۔ برخاستگی
All the world a stage.
And all the men and women merely players;
They have their exits and their entrances.
(Shakespeare)
دنیا ایک سوانگ ہے اور مرد عورت سب اس میں سوانگیت۔ کبھی ان کی آمد ہے، کبھی برخاست
any departure
موت۔ مرگ۔ رحلت۔ کونچ۔ رخصت
a way of departure
راستہ۔ راہ
noun
the female of the stag
ہرنی۔ بارہ سنگی۔ چکاری
boor
گنوار۔ دہقان۔ دیہاتی
Looking for classic Urdu literature? Read the books