stall
noun
Meanings
- 1
stud
اڑگڑا۔ گھڑسال۔ پوہ سال۔ اصطبل۔ طویلہ۔
- 2
دوکان۔ خوانچہ۔ گردہ۔ کارخانہ۔ چبوترہ۔ تخت۔ چوکی۔ اسٹال۔
- 3
بڑے پادری کی کرسی۔
Dictionary results for
Showing 1–10 of 22
noun
stud
اڑگڑا۔ گھڑسال۔ پوہ سال۔ اصطبل۔ طویلہ۔
دوکان۔ خوانچہ۔ گردہ۔ کارخانہ۔ چبوترہ۔ تخت۔ چوکی۔ اسٹال۔
بڑے پادری کی کرسی۔
noun
طویلے کا کرایہ۔ تہ بازاری۔ میلوں میں دوکان لگانے کا استحقاق۔
adjective
بندھےبندھےچرا ہونا۔گھر بچھیرا۔
noun
سانڈ۔ گھوڑا جو آختہ نہ ہو۔ بیج کا گھوڑا۔ اسپ نر۔
noun
سیب کی دوکان
noun
the animal
گدھا ۔ خر
An ass among perfumes. (Prov.)
A vinery for an ass!
گدھے کو انگوری باغ (مثل)
Says the ass tether me in the same stall with the king's horses
گدھا کہے مجھے خاصوں میں باندھو
dolt
گدھا ۔ مورکھ ۔ بیوقوف ۔ احمق ۔ جاہل
noun
کتب فروش کی دکان
noun
(a temporary stall at a fair etc.)
چھان ۔ کٹی ۔ جھونپڑا ۔ منڈھی ۔ بنگلا ۔ ڈیرا
noun
headstall and reins
لگام ۔ عنان
A bridle for the tongue is a necessary piece of furniture. (Prov.)
زبان کو لگام ضروری ہے
curb
روک ۔ اٹکاؤ ۔ بند ۔ لگام
noun
manager
کھور۔ کھرلی۔ چرن
The steer and lion at one crib shall meet. (Pope)
گائے اور شیر ایک کھور میں کھائیں گے (شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں۔ مثل)
stall
تھان۔ بتھان۔ کھڑک
Where no oxen are the crib is clean. (Proverbs, xiv. 4)
جس تھان میں ڈھور نہیں، وہاں گھور نہیں
a small enclosed bedstead for a child
کھٹولا۔ پالنا۔ پیڑھا۔ کھٹولی
a box for storing grain, etc.
ناند۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کوٹھی
a hut
جھونپڑا۔ کٹی۔ جھونپڑی
Why rather, sleep, liest thou in smoky cribs
Upon uneasy pallets stretching thee
Than in the perfumed chambers of the great.
(Shakespeare, Henry IV pt. ii. iii. 1)
تو، اے، نیند کیوں جھونپڑوں میں رہے کھریرے جھلنگوں پہ ٹانگیں پسار امیروں کے کمروں مہکتوں کو چھوڑ F.C.
(Col.)
امتحان کی کتاب جیسے یونانی، لا طینی، عربی یا سنسکرت
Looking for classic Urdu literature? Read the books