stomach
noun
Meanings
- 1
(Anat.)
معدہ۔ پچونی۔ پاک استھلی۔ پوٹا۔ پیٹ۔ شکم۔
- 2
appetite
اشتہا۔ بھوک۔
- 3
desire
خواہش۔ رغبت۔ میل۔ رچی۔ چاہ۔
Dictionary results for
Showing 1–10 of 17
noun
(Anat.)
معدہ۔ پچونی۔ پاک استھلی۔ پوٹا۔ پیٹ۔ شکم۔
appetite
اشتہا۔ بھوک۔
desire
خواہش۔ رغبت۔ میل۔ رچی۔ چاہ۔
verb neutor
ناراضیا خفا ہونا۔
noun
دردشکم۔ دردمعدہ۔ پیٹ کا درد۔
noun
عورتوں کے چینہ کا زیور۔ سینہ بند۔
noun
دوامقویٴ معدہ۔ ہاضم دوا۔
adjective
معدہ کے متعلق۔
مقویٴ معدہ۔ ہاضم۔
adjective
بے اشتہا۔ بے بھوک۔ بے معدہ
noun
stomach
پیٹ ۔ جھینڈ ۔ جھوج ۔ ڈھڈ ۔ اُدر ۔ شکم
The belly teaches all arts. (Prov.)
پیٹ سب کچھ کراتا ہے (مثل)
The belly is not filled with fair words. (Prov.)
چکنی باتوں سے پیٹ نہیں بھرتا (مثل)
womb
کوکھ ۔ دھرن ۔ پیٹ ۔ کوٹھا ۔ بچہ دان ۔ رِحم
noun
the act
سکیڑ ۔ اینٹھن ۔ سمیٹ ۔ جکڑاؤ ۔ انقباض
the state
مروڑ ۔ جکڑاؤ ۔ پیچ و تاب
Oil of vitriol will throw the stomach into involuntary contractions. (Arbuthnot)
نیلے تھوتھے کے تیل سے معدہ اپنے آپ اینٹھنے لگتا ہے
spasm
اکڑ ۔ کمیڑا ۔ اینٹھن ۔ تشنج
(Math.)
اختصار ۔ سنکشیپ
(Gram.)
حذف ۔ ترخیم ۔ اختصار
contraction and expansion
کھلنا مُندنا ۔ لُپ لُپاہٹ ۔ رتق وفتق
verb active
make right
سُدھ کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ درست کرنا ۔ بنانا ۔ سنوارنا ۔ سُدھارنا
to correct the acidity of the stomach by alkline preparations.
سجی ملی ہوئی چیزوں سے معدے کی تُرشی کو ٹھیک کرنا
chastise
تاڑن کرنا ۔ ٹھیک کرنا یا بنانا ۔ سیدھا کرنا ۔ کان اینٹھنا ۔ گوشمالی کرنا ۔ ڈانٹنا ۔ سزا دینا ۔ تنبیہ کرنا ۔ تادیب کرنا ۔ سدھارنا
After he has once been corrected for a lie, you must be sure never after to pardon it in him. (Locke)
ایک مرتبہ جب جھوٹ بولنے پر سزا پا چکا تو پھر یاد رکھو اس کا جھوٹ معاف نہیں کرنا چاہیئے
obviate
ہٹانا ۔ الگ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books