Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“stretch”

Showing 1–10 of 15

1.

stretch

verb active

Meanings

  1. 1

    پھیلانا۔ پسارنا۔ چوڑانا۔ چکلانا۔ بڑھانا۔

    • Stretch your legs according to your coverlet. (Prov.)

      جتنی چادر دیکھو اتنے پیر پسارو۔ (مثل) انگڑائی۔ نیند۔ جنبھائی، نیندبلائی۔

  2. 3

    make tense

    کسنا۔ تاننا۔ کھینچنا۔

  3. 4

    strain

    کھینچنا۔ تاننا۔

  4. 5

    exaggerate

    مبالغہ کرنا۔ ڈینگ مارنا۔ بڑھانا۔

    • stretch out

      ہاتھ پھیلانا۔ قدم بڑھانا۔

3.

stretch

noun

Meanings

  1. 1

    پھیلاؤ۔ بستار۔ کھنچاؤ۔ تناؤ۔

  2. 2

    کوشش۔ سعی۔ غایت طاقت۔

  3. 3

    direction

    سمت۔ راہ۔ طرف۔ اور۔

4.

stretcher

noun

Meanings

  1. 1

    پھیلانے والا۔ تاننے والا۔

  2. 2

    اینٹ‌جو لمبے رخ سے دیوار میں لگائی جائے۔ بڑا پتھر۔ بڑی اینٹ۔ افقی اینٹ۔

  3. 3

    ملاح کے پاؤں رکھنے کا تختہ۔

  4. 4

    کھلی ڈولی۔ بیمار ڈولی۔ اسٹریچر۔ بیمار بردار۔ مریض کھٹولا۔

  5. 5

    مبالغہ گو۔

  6. 6

    چھتری کی تیلی۔

5.

stretching

noun

انگڑائی۔

6.

arm

adjectivenoun

Meanings

  1. 1

    limb

    بانھ ۔ بھج ۔ بازو ۔ ہاتھ

    • Stretch your arm no further than your sleeve will reach. (Prov.)

      جتنی چادر دیکھو اتنے پیر پسارو۔

  2. 2

    bough

    ڈال ۔شاخ ۔ ٹہنی

  3. 3

    inlet of water

    خلیج ۔ کھاڑی

  4. 4

    might

    بل ۔ شکتی ۔ زور ۔ قوت ۔ طاقت

  5. 5

    (Mil.)

    فوج کا حصہ

    • arm chair

      بازو دار کرسی ۔ آرام کرسی

    • arm from the elbow to the wrist fore-arm

      بانھ کہنی سے پونچے تک ۔ ہاتھ

    • arm-full

      کولی بھر

    • at arm's length

      چار قدم پر

    • to hold at arm's length

      دور کی صاحب سلامت رکھنا ۔ آگے قدم نہ بڑھانے دینا

7.

crib

noun

Meanings

  1. 1

    manager

    کھور۔ کھرلی۔ چرن

    • The steer and lion at one crib shall meet. (Pope)

      گائے اور شیر ایک کھور میں کھائیں گے (شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں۔ مثل)

  2. 2

    stall

    تھان۔ بتھان۔ کھڑک

    • Where no oxen are the crib is clean. (Proverbs, xiv. 4)

      جس تھان میں ڈھور نہیں، وہاں گھور نہیں

  3. 3

    a small enclosed bedstead for a child

    کھٹولا۔ پالنا۔ پیڑھا۔ کھٹولی

  4. 4

    a box for storing grain, etc.

    ناند۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کوٹھی

  5. 5

    a hut

    جھونپڑا۔ کٹی۔ جھونپڑی

    • Why rather, sleep, liest thou in smoky cribs

    • Upon uneasy pallets stretching thee

    • Than in the perfumed chambers of the great.

    • (Shakespeare, Henry IV pt. ii. iii. 1)

      تو، اے، نیند کیوں جھونپڑوں میں رہے کھریرے جھلنگوں پہ ٹانگیں پسار امیروں کے کمروں مہکتوں کو چھوڑ F.C.

  6. 6

    (Col.)

    امتحان کی کتاب جیسے یونانی، لا طینی، عربی یا سنسکرت

8.

display

verbadjective

Meanings

  1. stretch out

    پھیلانا ۔پسارنا۔کھولنا چوڑانا

  2. 2

    show

    بتلانا۔ظاہر کرنا ۔نمودار کرنا ۔پرگھٹ کرنا۔دکھانا۔ منکشف کرنا ۔عیاںکرنا

  3. 3

    parade

    دکھانا۔ جتانا۔ شان و شوکت سے چلنا۔ صف آرائی کرنا۔ تزک سے چلنا۔ نمود کرنا۔ بھڑک دکھانا

9.

extend

verb active

Meanings

  1. 1

    stretch

    بڑھانا۔ پھیلانا۔ لمبا کرنا

  2. 2

    enlarge

    وسیع کرنا۔ فراخ کرنا۔ بڑھانا

  3. 3

    hold out

    پھیلانا۔ پسارنا۔ بڑھانا

  4. 3

    hold out

    پھیلانا۔ پسارنا۔ بڑھانا

  5. 4

    offer

    دینا۔ کرنا

    • Let there be none to extend mercy unto him. (Ps. CIX. 12)

      اس پر کسی کو رحم نہ کرنے دو

10.

intensive

adjective

Meanings

  1. 1

    stretched or admitting of extension

    دراز ہونے والا۔ کھنچنے یا تننے والا

  2. 2

    intent, intense

    عمیق۔ غامض۔ محنتی۔ سرگرم۔ مصروف

  3. 3

    (Gram.)

    زور دینے والا۔ مؤکد

Looking for classic Urdu literature? Read the books