sue
verb active
Meanings
- 1
beg
درخواست، عرض یا التجا کرنا۔
- 2
(Law)
نالش کرنا۔ مدعی بننا۔ سوال، درخواست یا عرضی دینا۔ استغاثہ کرنا۔ دعویٰ کرنا۔ مقدمہ چلانا۔
- 3
(Hawking)
چونچ صاف کرنا۔
- 4
(Naut.)
جہازکو کنارے پر چھوڑنا۔
sue out
نافذ یا جاری کرنا۔
to be used
مدعاعلیہ بننا۔ پرتی بادی ہونا۔
