11.
nourish
verb active
Meanings
- 1
support
پرورش کرنا۔ پالنا
- 2
encourage
تقویت دینا۔ کھلانا پلانا۔ دلاسا دینا۔ جراٴت بڑھانا۔ بھروسا دینا
- 2
nurture
غذا دینا۔ قوت پہنچانا۔ تغذیہ کرنا
The food which nourishes the infant is not sufficient for the man.
جو کھانا بچے کو پالتا ہے وہ بڑے آدمی کو کافی نہیں ہوتا
- 4
educate
پڑھانا۔ تعلیم کرنا۔ تربیت کرنا۔ سکھانا۔ سدھانا۔ اٹھانا
