insurer
noun
بیمہ کرنے والا۔ بیمہ مہاجن
Dictionary results for
Showing 91–100 of 178
noun
بیمہ کرنے والا۔ بیمہ مہاجن
verb active
ٹھٹھا مارنا۔ ہنسی یا کھلی کرنا۔ مذاق کرنا۔ دل لگی کرنا۔ مسخرہ پن کرنا۔ ہنسی اڑانا۔ چھیڑنا۔
surely you joke
چل جھوٹے۔ کیوں ہنستے ہو
noun
an edifice
بھول بھلیاں ۔ پیچ کی جگہ
an enclosure
پھیر۔ چکر۔ گھوم گھماؤ
(Anat.)
کان کا چکر
difficulty
عقدہ۔ پیچ۔ گورکھ دھندہ
noun
گانے والا پرند۔ چنڈول۔ چکاوک۔ اگن۔ لوا۔ قنبر۔
Pride like an eagle, builds among the stars But pleasure, lark-like nests upon the ground. (Young)
اڑتا غرور ہیگا ھما سا گگن کے بیچ ھیگی خوشی اگن سی زمیں سے لگی ہوئیF.C
noun
mould
قالب۔ جوتا بنانے کا کالبد۔ سنگھوئی
certain weight or measure
پیمانہٴ ناپ
noun
fissure
چھید۔ درز۔ دراڑ۔ سوری۔ سوراخ
پانی کا چور۔ رساؤ۔ ٹپکا
noun
چھٹکارا۔ فرصت۔ چھٹی۔ مہلت۔ اوکاس۔ خالی وقت
They had no leisure so much as to eat.
ان کو کھانے تلک کی تو فرصت تھی ہی نہیں
at leisure
فرصت یا چھٹی میں۔ فرصت یا چھٹی کے وقت۔ خالی۔ فرصت رکھنے والا۔ اطمینان سے
adjective
عدیم الفرصت۔ مصروف
adjective
آہستہ۔ دھیما۔ اطمینان کا۔ فرصت کا
adverb
سہج سہج۔ دھیمے۔ آہستہ۔بہ تامل۔ اطمینان سے۔ سہولت سے
Looking for classic Urdu literature? Read the books