Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“tab”

Showing 191–200 of 332

191.

intractable

adjective

Meanings

  1. 1

    stubborn

    بے قابو۔ بے لگام۔ سرکش۔ نافرمان۔ منہ زور

  2. 2

    indocile

    ناتربیت پذیر۔ غبی۔ کند

  3. 3

    مشکل۔ پیچیدہ۔ دشوار۔ دقت طلب

194.

irrepresentable

adjective

جس کی نقل یا مورت نہ بن سکے

195.

irritability

noun

Meanings

  1. 1

    exasperation

    چڑچڑا پن۔ تنک مزاجی۔ زود رنجی۔ زود حسی

  2. 2

    (Physiol.)

    اپڑنے کی قابلیت

196.

irritable

adjective

Meanings

  1. 1

    easily inflamed

    چڑچڑا۔ تنک مزاج۔ زود رنج۔ ذکی الحس۔ زود حس

    • He was irritable and even irascible.

      وہ تنک مزاج بلکہ مغلوب الغضب تھا

  2. 2

    (Physiol.)

    اپاڑنے قابل

197.

job

noun

Meanings

  1. 1

    a work

    چھوٹا کام۔ کام۔ کار۔ کاج۔ مزدوری۔ ملازمت۔ دھندا۔ پیشہ۔ کار خدمت۔ فرض منصبی۔ کارکردگی

  2. 2

    stab

    کوچنا۔ بھونک۔ نوکدار ہتھیار کا ایک ہاتھ

  3. 3

    transaction

    ٹھیکے کا کام۔ آمد یا منفعت کا کام

    • job's comfort

      سرزنش۔ لعنت۔ ملامت۔

    • by the job

      ٹھیکے پر

    • to do the job for one

      مار ڈالنا۔ کام کرنا۔

198.

lamentable

adjective

Meanings

  1. 1

    sorrowful

    غم آلودہ۔ غمناک۔ آرزدہ۔ دردمند۔ غم زدہ۔ محزون

  2. 2

    افسوس کے قابل۔ رحم کے لائق۔ ماتم انگیز۔ نوحہ انگیز

199.

lamentably

adverb

آہ وزاری سے۔ رو رو کر۔ غمگینی سے

200.

litigious

adjective

Meanings

  1. 1

    quarrelsome

    جھگڑالو۔ جنگجو۔ ٹنٹے باز۔ (مقدمہ باز)

  2. 2

    disputable

    جھگڑے کا۔ (قابل نزاع۔ متنازع فیہ۔ موجب نزاع)

Looking for classic Urdu literature? Read the books