Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“tag”

Showing 31–40 of 108

31.

disease

noun

مرض۔ بیماری۔ روگ۔ آزار۔ پیڑا۔ رنجوری۔ عارضہ۔ دکھ۔ درد۔ کھید

Phrases & examples

  1. Diseases are the tax on ill pleasures. (Prov.)

    بیماری عیاشی کا ڈنڈ ہے

  2. fatal disease, mortal disease

    مرض مہلک۔ گھاتک روگ۔ مرض الموت

  3. venereal disease

    سوزاک۔ آتشک۔ گرمی

  4. skin diseases

    امراض جلدی

  5. contagious disease

    اڑنی بیماری۔ مرض متعدی

  6. Ill examples are like contagious diseases. (Prov.)

    بری تمثیلیں ایسی ہیں جیسے اڑنی بیماریاں

32.

dislike

verb active

Meanings

  1. 1

    not to like

    برا جاننا۔ ناپسند کرنا۔ نفرت کرنا۔ اکراہ کرنا

    • Whatever you dislike in another person take care to correct in yourself. (Sprat)

      دیکھو جو بات اوروں میں ناپسند کرو، اس کی اپنے میں بھی اصلاح کرو

  2. 2

    displease

    ناخوش کرنا۔ ناراض کرنا۔ برا لگنا۔ خار گزرنا۔ کھٹکنا

    • Art thou not Romeo, and a Montague?

    • Neither, fair saint, if either thee dislike

    • (Shakespeare)

      کیا تو رومیو اور مانٹیگ کے خاندان کا نہیں ہے؟ اے مسیحا اگر تجھے یہ دونوں نام ناپسند ہیں، تو میں دونوں نہیں

33.

dotage

noun

Meanings

  1. 1

    feebleness or imbecility of understanding

    بڑھاپے سے عقل کا نقصان یا ضعف۔ کم فہمی۔ فتور عقل

  2. 2

    excessive fondness

    نیہ۔ موہ۔ لگن۔ پیار۔ مامتا۔ چاہ۔ تعشق

34.

drawback

noun

Meanings

  1. 1

    a loss of advantage

    عیب۔ نقص۔ قصور۔ کھوٹ۔ قباحت

  2. 2

    what is paid back

    پھرتا۔ پھروتا۔ چھوٹ

35.

evade

verb active

Meanings

  1. 1

    avoid

    بچنا۔ کنارہ کرنا۔ کنارہ کشی کرنا۔ علیحدہ ہونا۔ الگ ہونا

  2. 2

    escape

    بھاگنا۔ چھوٹنا۔ نکل بھاگنا۔ نکل جانا۔ سٹکنا۔ کھسکنا

  3. 3

    elude by stratagem

    ٹال جانا۔ ٹال مٹول کرنا۔ اڑان گھائی یا آلا بالا بتانا۔ بہانہ کرنا۔ حیلہ حوالہ کرنا۔ لیت و لعل کرنا۔ میعاد ٹال دینا

    • evade service

      چھپ جانا۔ فرار ہونا۔ بھاگنا

    • evade trouble

      جی یا جان چرانا یا چھپانا۔ دقت سے گریز کرنا یا بچنا

    • evading process

      روپوشی از حکم عدالت

36.

exit

noun

Meanings

  1. 1

    the departure of a player

    بدا۔ روانگی۔ برخاستگی

    • All the world a stage.

    • And all the men and women merely players;

    • They have their exits and their entrances.

    • (Shakespeare)

      دنیا ایک سوانگ ہے اور مرد عورت سب اس میں سوانگیت۔ کبھی ان کی آمد ہے، کبھی برخاست

  2. 2

    any departure

    موت۔ مرگ۔ رحلت۔ کونچ۔ رخصت

  3. 3

    a way of departure

    راستہ۔ راہ

37.

favour

verb active

Meanings

  1. 1

    countenance

    ساتھ دینا۔ دست گیری کرنا۔ پشتی کرنا۔ پرورش کرنا۔ تقویت دینا۔ رعایت کرنا۔ مدد کرنا

  2. 2

    afford advantages

    موقع دینا۔ موافق کرنا

38.

favourable

adjective

Meanings

  1. 1

    propitious

    دیال۔ کرپال۔ موافق۔ مہربان

  2. 2

    advantageous

    گن کاری۔ لابھی۔ مفید۔ فائدے مند۔ سہایک۔ اپکاری۔ معاون۔ مددگار

    • favourable prospect

      عمدہ آثار۔ اچھی صورت۔ اچھا رنگ یا قرینہ

    • a favourable wind

      باد موافق۔ باد شرط

    • to take a favourable turn

      عمدہ ہونا۔ ترقی پانا۔ سدھرنا

39.

feeler

noun

Meanings

  1. 1

    (Nat. Hist.)

    کیڑوں کی موچھ یا سینگ جس سے کیڑے چھوتے یا ٹٹولتے ہیں۔ محاس

  2. 2

    a stratagem

    کوئی بات یا تجویز جس کے ذریعے سے اوروں کی نیت معلوم ہو۔ من ٹوہن یا دل دیکھنے والی بات

  3. 3

    (Mil.)

    طلایہ

40.

floatage

noun

وہ چیز جو پانی پر تیر سکے۔ پانی پر تیرنے والی چیز

Looking for classic Urdu literature? Read the books