substantive
adjective
Meanings
- 1
موجبہ۔ مثبت۔ اثباتی۔
- 2
پختہ۔ اصلی۔ پکا۔
Dictionary results for
Showing 431–440 of 463
adjective
موجبہ۔ مثبت۔ اثباتی۔
پختہ۔ اصلی۔ پکا۔
adjective
تیرتا ہوا۔
adjective
see distrustful
ممشتبہ۔ شک آور۔
خائف۔ اندیشہ ناک۔
suspicious circumtances
شبہ کا مقام۔
noun
ایک قسم کی ناؤ
اونی سوتی کپڑا
noun
پاؤں کی انگلیوں کا سرا
to stand on tiptoe
پاؤں کے بل کھڑا ہونا۔ منتظر ہونا۔ راہ جوہنا
walk on tiptoes
پنجوں کے بل چلنا۔ اترا کر چلنا
noun
a bauble
کھلونا۔ کٹھ پتلی
Love, like other little boys
Cries for hearts as they for toys. (Rochester)
مثل بچوں کے عشق بھی یارو مانگتا دل ہے جوں کھلونے وہ F.C.
a trifle
ناچیز شے۔ ادنی شے
matter of no importance
امر خفیف۔ ادنیٰ بات
folly
بیوقوفی۔ حماقت
play
بازیچہ۔ کھیل۔ لہو و لعب
adjective
پہاڑ سے پرے کا۔ باہر کا۔ اجنبی۔ بیرونی
verb active
ایک چیز کو دوسری بنا دینا۔ تبدیل جوہر کرنا۔ استحالہ کرنا
شراب روٹی کو عیسیٰ کا گوشت و خون سمجھنا
noun
قلب ماہیت
noun
conformity to the fact
مطابقت۔ تصدیق۔ پرچا
exactness
درستی۔ ٹھیک
constancy
ثابت قدمی۔ استقلال۔ وفاداری
veracity
صداقت۔ سچائی۔ راست گوئی۔ راست بازی۔ سچ۔ ست
honesty
دیانت داری۔ ایمانداری۔ حق
reality
حقیقت۔ اصلیت۔ یتھارتھ۔ ماہیت
a verified fact
امر تحقیق شدہ یا مسلم الثبوت۔ محقق۔ اصول۔ پرمارتھ
in truth
فی الحقیقت۔ فی الواقع۔ اصل میں۔ نفس الامر۔ سچ مچ
Looking for classic Urdu literature? Read the books