targeteer
noun
ڈھلیت۔ سپر بند۔ پھریت
Dictionary results for
Showing 11–20 of 284
noun
ڈھلیت۔ سپر بند۔ پھریت
noun
جہازی مال کے محصول کی فہرست۔ نرخ نامہ
noun
چھوٹی جھیل۔ پوکھر
دلدل۔ دھسان۔ جھابر
verb
آلودہ کرنا۔ میلا کرنا۔ بے رونق کرنا۔ دھندلا کرنا۔ ماند کرنا۔ بے آب کرنا
آبرو میں داغ لگانا۔ عزت میں بٹا لگانا
noun
رال چڑھا ہوا ٹاٹ۔ ترپال
ملاحی ٹوپی
ملاح۔ جہاز کا ملازم
noun
قیام۔ ٹھیراؤ۔ دیر
noun
دیر کرنے والا۔ ٹھیرنے والا
verb neutor
پیچھے رہ جانا۔ بلمبنا۔ اٹکنا۔ چھا رہنا
defer
دیر کرنا۔ درنگ کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ ملتوی کرنا
stay
ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ رہنا۔ قیام کرنا۔ توقف کرنا۔ دیر لگانا
Tarry I here, I but attend on death;
But fly I hence, I fly away from life. (Shakespeare)
ٹھیروں اگر یہاں تو جاؤں میں جان سے جاؤں اگر یہاں سے تو جاؤں جہان سے F.C.
adjective
رال لگا ہوا۔ دھونا سا
noun
ایک قسم کا باز
Looking for classic Urdu literature? Read the books