Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“tar”

Showing 191–200 of 284

192.

sagittary, (Myth.)

noun

ایک فرضی جانور آدھا گھوڑا آدھا آدمی تیر کمان لیے ہوئے

193.

salutary

adjective

Meanings

  1. 1

    healthful

    صحت آور۔ صحت بخش

  2. 2

    pormotive of public safety

    شافی۔ نافع۔ مفید۔ سود مند۔ پرامن۔ پناہ کا (فائدہ مند)

194.

sanitarian

noun

ماہر حفظان صحت۔ صفائی پسند۔

195.

sanitarium

noun

وہ جگہ جہاں کی آب و ہوا عمدہ و صحت بخش ہو (صحت گاہ)

196.

sanitary

adjective

متعلق حفظان صحت۔ تندرستی قائم رکھنے والا۔ (مفید صحت)

Phrases & examples

  1. sanitary towel

    گدی یا تولیہ جو عورتیں ماہواری کے زمانے میں رکھا کرتی ہیں

197.

scimiter, scimitar

noun

تیغہ۔ تیغ۔ نیمچہ۔ اسی۔ کھڑگ

198.

secretariat, secretaiate

noun

سکتر کا عہدہ۔ (دفترمتعمد۔ عہدہ سیکریٹری۔ سکرٹریٹ)

199.

secretary

noun

Meanings

  1. 1

    an offical scribe

    منشی۔ دیوان۔ میر منشی۔ حضور نویس

  2. 2

    public officer

    منتری۔ دبیر۔ مصاحب۔ ناظر۔ (معتمد۔ سیکرٹری)

  3. 3

    an escritoire

    دراز۔ لکھنے کی صندوقی میز

  4. 4

    a bird

    ایک چڑیا۔ گُرڑ

    • honoaray secretary

      معتمد اعزازی۔ آنریری سیکرٹری

    • private secretary

      ذاتی معتمد۔ معتمد خاص۔ پرائیوٹ سیکرٹری

    • secretary of state

      نائب وزیر۔ حضور نویس۔ راج دیوان۔ (حکومت کے کسی محکمے کا وزیر۔ معتمداعلیٰ)

200.

secretaryship

verb

منشی گری۔ دیوانی۔ سکتر کا عہدہ۔ (منصب معتمد۔ معتمدی)

Looking for classic Urdu literature? Read the books