taste
verb active
Meanings
- 1
سواد لینا۔ ذائقہ لینا۔ چکھنا۔ چاشنی لینا
- 2
eat a small quantity of
تھوڑا سا کھانا۔ منہ جھٹالنا
- 4
لذت اٹھانا۔ مزہ لینا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 39
verb active
سواد لینا۔ ذائقہ لینا۔ چکھنا۔ چاشنی لینا
eat a small quantity of
تھوڑا سا کھانا۔ منہ جھٹالنا
لذت اٹھانا۔ مزہ لینا
noun
gustation
چاٹ
flavour
مزہ۔ ذائقہ۔ لذت۔ سواد
the sense
رچی۔ قوت ذائقہ۔ مزہ
discernment
سلیقہ۔ مذاق۔ حظ
liking
پسند۔ ذوق
a bit
بانگی۔ نمونہ
a ribbon
فیتہ
adjective
مزیدار۔ خوش ذائقہ۔ لذیذ۔ خوشگوار۔ سوادت
adjective
بے لذت۔ بے سواد۔ بے مزہ۔ سیٹھا۔ پھیکا۔ بے ذائقہ
بے مذاق۔ بدمذاق۔ ناپسندیدہ
noun
بے مزگی۔ بد مذاقی
noun
چکھنے والا
نون چکھوا۔ نمک چش۔ ہانڈی چکھا۔ مزہ چش
adjective
suitable
ملتی ۔ راس ۔ سزاوار ۔ موافق ۔ متفق
pleasant
من مانتا ۔ من بھاؤتا ۔ سہانا ۔ نیکا ۔ خوش ۔ دل پسند ۔ پسندیدہ ۔ دل پذیر ۔ خوشگوار ۔ مزے دار
agreeable manners
خوش اطوار
agreeable to the taste
مزے دار ۔ لذیذ
verb active
do or take before another
پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا
prelude
پہلے سے روک یا داب رکھنا
foretaste
پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا
noun
act of anticipating
پیش دستی ۔ پیش بینی ۔ سبقت ۔ خیالی مزہ
foretaste
خیالی مزہ
be present in anticipation of
امید پر حاضر ہونا
bitter taste
کڑواہٹ ۔ کڑوا پن ۔ تلخی
malice
داہ ۔ کینہ ۔ بدی ۔ بغض ۔ عداوت
(of temper)
کڑواپن ۔ ترشی ۔ تندی
sorrow
سوگ ۔ سنتاپ ۔ جلن ۔ رنج ۔ آزردگی ۔ افسوس ۔ دل سوزی ۔ غم
The heart knoweth its own bitterness.
دل کا درد دل ہی جانے
Looking for classic Urdu literature? Read the books