Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“tell”

Showing 11–20 of 72

11.

capable

adjective

Meanings

  1. 1

    having capacity

    لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ سزاوار

  2. 2

    susceptible

    سہنے جوگ

  3. 3

    intelligent

    ہوشیار ۔ چتر ۔ نپن ۔ مستعد

    • capable by law of committing an offence

      قانولا جرم کرنے کے لائق

    • be capable

      سکنا ۔ ممکن ہونا

12.

castellan

noun

قلعہ دار ۔ قلعہ کا حاکم

13.

castellated

adjective

برج جیسا

14.

consent

noun

منوتی ۔ رضا ۔ رضا مندی ۔ منظوری ۔ اتفاق ۔ مرضی ۔ قبولیت ۔ اجابت ۔ انگیکار ۔ سویکار

Phrases & examples

  1. free consent

    خوشی و رضامندی ۔ خوشی

  2. intelligent consent

    رضامندیٴ عاقلانہ ۔ سمجھ کے ساتھ رضامندی

  3. tacit or implied consent

    منظوری بہ قرینہ

  4. the person giving the consent

    شخص مظہرِ رضا مندی

  5. to give one's consent

    منظور کرنا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا ۔ راضی ہونا

  6. without one's consent

    بلا رضا مندی ۔ بغیر مرضی

Show 1 more
  1. with one's consent

    رضامندی سے ۔ بہ منظوری

15.

constellate

verb

جھرمٹ ہونا (ستاروں کا) ۔ جھمکا ۔ بن جانا ۔ جمع ہو جانا

16.

constellation

noun

ستاروں کا مجمع ۔ تارا منڈل ۔ نکشتر ۔ نکھت

17.

constitute

verb active

Meanings

  1. 1

    form

    وجود دینا ۔ بنانا

    • Truth and reason constitute that intellectual gold that defies destruction. (Johnson)

      راستی اور عقل طبیعت کے وہ جوہر ہیں، جن کو کبھی زوال نہیں

  2. 2

    appoint

    کھڑا کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تعین کرنا ۔ مقرر کرنا ۔ تقرر کرنا ۔ مامور کرنا

18.

cowl

noun

بیراگی کا ایک قسم کا لباس یا ٹوپی۔ جُبہ۔ کفنی۔ کرتہ

Phrases & examples

  1. What differ more, you cry, than crown, and cowl?

  2. I'll tell you, friend, a wise man and a fool.

  3. (Pope)

    کفنی کلاہ سے بڑھ کر ہے فرق کس میں زیادہ مورکھ، چتر میں، بھائی، میں تم کو ہوں بتاتا F.C.

19.

craziness

noun

Meanings

  1. 1

    weakness

    نربلتا۔ ابلتا۔ بودگائی۔ ناطاقتی۔ ناتوانی۔ نقاہت۔ ضعف۔ ماڑا پن

  2. 2

    (of intellect)

    باؤلا پن۔ سودا۔ خلل دماغ

20.

descend

verbnoun

Meanings

  1. 1

    نیچے آنا۔ اترنا۔ نازل ہونا

  2. 2

    fall in order of inheritance to a successor

    وراثتاً پہنچنا۔ ترکے میں آنا یا ملنا۔ بپوتی میں آنا۔ بانٹے یا حصے آنا

    • (Ast.) descending constellation or sign

      وہ علامتیں یا راسیں جن میں کو تارے جنوب کی طرف طرف گزرتے ہیں

    • descending node

      گرہ کے مدار گردش کے خط کا وہ نقطہ جہاں نقطہٴ راس چکر کو جنوب کی طرف گزرتے ہوئے کاٹتا ہے

    • descending series (Math.)

      ایک سلسلہ جس میں ہر ایک مقدار مرکب بہ شمار عدد کم ہو پہلی مقدار سے۔ اترتی لاگ۔ گھٹتا سلسلہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books