attempt
verb active
Meanings
- 1
try
کوشش کرنا ۔قصد کرنا ۔ سعی کرنا ۔عزم یا ارادہ کرنا ۔جہد کرنا ۔ جہدوجہد کرنا ۔ اقدام کرنا ۔ہاتھ پیر ہلانا
- 2
attack
چڑھائی کرنا ۔ حملہ کرنا
attempt to commit
جہد ارتکاب
attempt to commit culpable homicide
قتل انسان مستلزم سزاکےارتکاب کا اقدام
attempt to commit robbery
سرقہ بالجبر کے ارتکاب کا اقدام
attempt to commit suicide
خودکشی کے ارتکاب کا اقدام
attempt to murder
قتل عمد کا اقدام
attempt to rescue
چھڑا لے جانے کا اقدام
