Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ten”

Showing 101–110 of 733

101.

betimes, betime

adverb

سویرے ۔ آگے ۔ پہلے ۔ بروقت ۔ وقت سے ۔ ٹھیک وقت پر ۔ بر محل

Phrases & examples

  1. To rise betimes is often harder than to do allthe day's work. (Barrow)

    سویرے اٹھنا اکثر سارے دن کے کاموں سے مشکل ہے

  2. He tries betimes that spurs too fast betimes. (Shakespeare)

    جلدی دوڑے سو جلدی ہارے (مثل)

102.

bicentenary

adjectivenoun

دو صد سالہ ۔ دو صد سالہ جوبلی

103.

bicentennial

noun

دو صد سالہ

104.

blanch

verb active

Meanings

  1. 1

    whiten

    دھولا کرنا ۔ سفید کرنا ۔ اُجالنا ۔ پکھالنا ۔ اُجلا کرنا

  2. 2

    چھیلنا ۔ چھلکا اتارنا ۔ مقشر کرنا

105.

blank

noun

Meanings

  1. 1

    void

    صفائی

  2. 2

    paper unwritten

    خالی جگہ ۔ سفیدی

  3. 3

    lot

    خالی چٹھی

    • to draw a blank

      کورے رہنا یا خالی چٹھی نکالنا

  4. 4

    (in column)

    ندارد ۔ خالی

    • a blank column

      خالی خانہ

    • blank book

      کوری بہی ۔ سادی کتاب ۔ بیاض ۔ سفینہ

    • to leave a blank

      سفیدی چھوڑنا ۔ سادی یا خالی جگہ چھوڑنا

    • to leave a blank margin

      حاشیہ سادہ چھوڑنا

    • blank door or window

      روکار دروازہ ۔ بند روکار ۔ جواب ۔ جواب دروازہ

106.

blank

adjective

Meanings

  1. 1

    unwritten

    دھولا ۔ چٹا ۔ کورا ۔ سفید ۔ سادہ

  2. 2

    vacant

    خالی ۔ کورا ۔ کھک ۔ ہاتھ پسارے

  3. 3

    confused

    گھبرایا ہوا ۔ ہکا بکا ۔ ہوش باختہ ۔ پریشان ۔ حیران

  4. 4

    without rhyme

    بے قافیہ ۔ بے تکا ۔ غیر مقفّی

    • blank endorsement

      صرف دستخط ۔ محض دستخط

    • to look blank

      دیکھتے رہ جانا ۔ بغلیں جھانکنا ۔ سٹی یا چوکڑی بھولنا ۔ جواب نہ بن پڑنا ۔ ہاتھوں کے طوطے اُڑنا ۔ فق ہو جانا

107.

bloody

adjective

Meanings

  1. 1

    stained with blood

    لہولہان ۔ لہو بھرا ۔ خون آلودہ

  2. 2

    murderous

    ہتیارا ۔ خوں خوار ۔ خوں ریز ۔ جلاد ۔ قاتل

  3. 3

    attended with bloodshed

    خونی

108.

bogy

noun

ہوّا ۔ ہاؤ ۔ کو کو ۔ لُو لُو ۔ بُئی

Phrases & examples

  1. I am bogy and I frighten every body away. (Thackeray)

    میں ہوّا ہوں اور مجھ سے بھاگے ہیں سب

109.

bolt

verb active

Meanings

  1. 1

    fasten

    بلی، اڑواڑ، آگل یا کھٹکا لگانا ۔ چٹخنی لگانا

  2. 2

    fetter

    بیٹری یا جھنجھنی ڈالنا

  3. 3

    swallow at a gulp

    پھانکنا ۔ نگلنا ۔ ہڑپ کر جانا

  4. 4

    sift

    چھاننا ۔ پرکھنا

    • to bolt to the bran

      چھان بین کرنا ۔ دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی کرنا

110.

bone

noun

ہڈی ۔ استخواں ۔ استھی

Phrases & examples

  1. Two dogs and a bone.

    دو کتوں میں ایک ہڈی ۔ (دو ملاؤں میں ایک مرغی حرام ۔ مثل) (Between two )Mus.( priests a fowl is forbidden food)

  2. Two dogs strive for a bone and a third runs away with it.

    دو لڑیں، تیسرا لے اُڑے (مثل)

  3. bone of contention

    جھگڑے کی جڑ ۔ بس کی گانٹھ

  4. body and bones adv.

    سب کا سب ۔ تمام ۔ ریزہ ریزہ ۔ بالکل

  5. The house is ruined body and bone. (Sala.)

    گھر کا بالکل ستیاناس ہوگیا

  6. to have a bone to pick with

    لڑنا ۔ جھگڑنا

Show 1 more
  1. to make no bones

    تاٴمل یا اندیشہ نہ کرنا ۔ پس و پیش نہ کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books