kitten
verb neutor
بلی کا بچہ دینا یا بیانا
Dictionary results for
Showing 421–430 of 733
verb neutor
بلی کا بچہ دینا یا بیانا
noun
بلی کا بچہ۔ بلوٹا
verb active
fasten with a lace
ڈوری یا قیطون لگانا۔ فیتے یا تسمے باندھنا۔ لیس بنانا
adorn with lace
گوٹا، لیس یا کناری لگانا
beat
پیٹنا۔ مارنا
verb active
stuff
سؤر کی چربی بھرنا
fatten
موٹا کرنا۔ موٹاتازہ کرنا۔ فربہ کرنا۔ چکنانا
improve
بہتر کرنا۔ اصلاح یا ایزاد کرنا
adjective
lustful
شہوت پرست۔ مست۔ مستانہ۔ نفس پرست
wanton
مبہی۔ شہوت انگیز۔ شوخ
Lascivious metres to whose venom sound, The opn ear of youth does always listen. (Shakespeare)
عشقیہ نظم کا پرزہر مؤثر انجان گوش رغبت سے سدا سنتے ہیں پرشوق جوان F.C
verb neutor
remain in existence
ٹکنا۔ رہنا۔ ٹھیرنا۔ قائم رہنا۔ ہونا
as long as the world lasts
جب تک دنیا ہے
endure
چلنا۔ پکا رہنا۔ ٹھیرنا
noun
پوشیدگی۔ چھپاؤ۔ اخفا
noun
دیر۔ درنگ۔ اوپر۔ تاخیر
adjective
چھپا۔ بھیتری۔ اندرونی۔ مخفی۔ پوشیدہ۔ پنہاں۔ نہاں۔ مضمر۔ خوابیدہ۔ دبا ہوا۔ سلگتا ہوا
Memory confused, and interrupted thoughts Death's harbingers, lie latent in the draught. (Prior.)
نسیان حافظہ و خیالات منتشر ہینگے پیام مرگ یہ مے بیچ مستتر
noun
breadth
چوڑائی۔ پنا۔ عرض
extent
وسعت۔ کشادگی۔ پھیلاؤ
independence
آزادگی۔ خودسری۔ خودمختاری
(Geog.)
عرض بلد۔ پڑی لکیر
Looking for classic Urdu literature? Read the books