coddle
verb active
Meanings
- 1
parboil
نیم جوش کرنا ۔ ہلکا جوش یا اُبال دینا
- 2
treat tenderely
پالنا پوسنا ۔ تیمار داری کرنا
Dictionary results for
Showing 31–40 of 114
verb active
parboil
نیم جوش کرنا ۔ ہلکا جوش یا اُبال دینا
treat tenderely
پالنا پوسنا ۔ تیمار داری کرنا
verb active
encircle
گھیرنا ۔ احاطہ کرنا
We the globe can compass soon
Swifter than the wandering moon. (Shakespeare) کریں اس شتابی سے طےکُرے کو کہ دیکھ اُس کو ماہ رواں مات ہو F.C.
obtain
پراپت کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ بس یا قبضے میں لانا
In every work regard the writer's end
Since none can compass more than they intend. (Pope) ہر فعل میں کاتب کے تو معنی کو تو پہچان پاتے ہیں اُسے وہی جو دیتے ہیں ذرا دھیان F.C.
If I can check my erring love, I will;
If not to compass her, I'll use my skill. (Shakespeare) ہوسکا تو روکوں گا میں عشق کج رفتار کو ورنہ کر کچھ چال ایسی لاؤں ڈھب میں یار کو
beleaguer
گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا
intend
ارادہ کرنا ۔ قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ دل میں ٹھالنا
to compass the death of the king
بادشاہ کو مار ڈالنے کی تدبیر کرنا
compass about
چاروں طرف سے گھیرنا ۔ چوگھیرا ڈالنا
The shady trees cover him with their shadow;
the willows of the brook compass him about. (Job. xi. 22) پیڑ گھن کے ہیں اس پہ چھائے ہوئے گِرد دریا کے جھاؤ آئے ہوئے F.C.
adjective
دیالو ۔ دیا وان ۔ دیاوَنت ۔ رحم دل ۔ درد مند
There never was any heart truly great and generous that was not also tender and compassionate. (South.)
کوئی ایسا سچا دھرمی مہاتما نہیں ہوا، جو دیاوَنت اور کرپال نہ ہو
verb active
جھگڑنا ۔ لڑنا ۔ مقابلہ کرنا ۔ مناقشہ کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ بحثنا ۔ ہم چشمی کرنا ۔ ہسکا کرنا ۔ برابری کرنا ۔ ریس کرنا ۔ دھڑا باندھنا
noun
contend
جھگڑنا ۔ لڑنا
vie
ہم سری کرنا ۔ ہم چشمی کرنا ۔ مقابلہ کرنا ۔ سامنا کرنا
contest a claim
جواب دہی کرنا ۔ جواب دعویٰ داخل کرنا
contest a decision
فیصلے کا مرافعہ یا اپیل کرنا
verb active
protracct, extend
جاری رکھنا ۔ بڑھانا ۔ چلتا رکھنا ۔ شروع رکھنا
O! continue thy loving kindness unto them.
(Psalms XXXV. 1, 10.) اپنا فضل ان پر جاری رکھ!
unite
جوڑنا ۔ جُٹانا ۔ ملانا ۔ لگانا ۔ سٹانا ۔ وصل کرنا ۔ شامل کرنا ۔ لپٹانا
The use of the navel is to continue the infant unto the mother, and by the vessels thereof to convey its aliments and sustenence. (Sir T. Browne, 'Vulgar Errours')
ناف سے یہ فائدہ ہے کہ بچہ اپنی ماں کےپیٹ سے لپٹا رہتا ہے اور اس کی رگوں کے راستے سے اُسے خوراک پہنچتی ہے
فرق لاگ
noun
contend
سامنا کرنا ۔ لڑنا ۔ لڑائی کرنا ۔ مقابلہ کرنا
to cope with a difficulty
مشکل کا مقابلہ کرنا
cope with, encounter
ملنا ۔ بھیٹ ہونا ۔ رگڑنا ۔ ہم سری یا ہم چشمی کرنا
Haratio, thou art e'en as just a man
As e'er my conversation coped withal. (Shakespeare 'Hamlet', iii. 2.) ہوریشو،تو ہے ایسا انصاف والا کہ ایسا کوئی میں نے دیکھا نہ بھالا F.C.
verb active
نچوانا۔ نچانا
Thy grandsire loved thee well
many a time he danced thee on his knee.
(Shakespeare 'Titus Andronicus,' v.3.)
تیرے دادا تجھ کو بہت چاہتے بٹھا پاؤں پہ جھو جھو کرتے تجھے F.C.
to dance attendance
خدمت گزاری سے خوشنودی حاصل کرنا۔ پیچھے لگا رہنا۔ ہر دم حاضر رہنا
verb active
trace out
نقشہ یا روپ بنانا۔ خاکہ اتارنا۔ کھینچنا۔ رچنا
form a plan
منصوبہ باندھنا یا کرنا۔ تجویز کرنا۔ بندش کرنا۔ بنانا
intend
ارادہ رکھنا۔ چاہنا۔ قصد کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books