Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“tent”

Showing 121–130 of 195

121.

observe

verb active

Meanings

  1. 1

    pay attention to

    دھیان دینا۔ نظر،‌غور، ملاحظہ یا مشاہدہ کرنا۔ دیکھنا

  2. 2

    treat with obsequious attention

    نازبرداری کرنا۔ رضاجوئی کرنا۔ دل داری کرنا۔ حکم ماننا۔ فرماں برداری کرنا۔ تعمیل کرنا

  3. 3

    utter as a remark

    کہنا۔ فرمانا۔ بیان کرنا

  4. 4

    comply with

    موافقت کرنا۔ کسی کے انوسار کرنا۔ بجا لانا۔ ماننا۔ راضی ہونا۔ رضامند ہونا

    • observe one's word

      بچن پورا کرنا۔ وعدہ وفا کرنا

123.

omnipotently

adjective

قدرت کاملہ سے۔ قادر مطلق کی حیثیت سے

124.

open

adjective

Meanings

  1. 1

    not closed

    کھلا۔ وا۔ باز

  2. 2

    public

    عام۔ بےروک۔ بلا مزاحمت

    • open court

      کھلا دربار۔ کھلی کچہری

  3. 3

    expanded

    پھیلا ہوا۔ کھلا ہوا۔ کشادہ۔ کھلا ہوا۔ شگفتہ

    • an open flower

      کھلا ہوا پھول

  4. 4

    liberal

    کشادہ دست۔ فیاض۔ داتا

  5. 5

    candid

    بے ریا۔ صاف

    • Truth loves open dealing.

      راستی کو صاف معاملہ پسند ہے

  6. 6

    exposed

    کھلا ہوا۔ اگھڑا۔ متحمل۔ مستوجب۔ سزاوار

Show 6 more
  1. 7

    plain

    ظاہر۔ عیاں۔ آشکارا۔ روشن۔ پرگھٹ۔ اجاگر۔ برملا۔ پرتیکش

  2. 8

    not frozen up

    ڈھیلا۔ ملائم۔ جو جما ہوا نہ ہو۔ ہلکا

  3. 9

    not settled or adjusted

    غیر مشخص۔ بے ٹھہرایا ہوا۔ چلتا۔جاری۔ کھلا

    • an open account

      کھلا حساب ۔ چلتا لیکھا

  4. 10

    attentive

    متوجہ۔ چوکس۔ دھیان لگائے ہوئے

  5. 11

    clear

    کھلا ہوا۔ صاف

  6. 12

    جو بغیر منہ بند کرے بولا جائے

    • open (as trade)

      خوش خرید

    • in open

      کھلم کھلا۔ ظاہرا۔ کھلا کھلی

    • in open day

      دن دہاڑے۔ کھلے خزانے۔ دن دھولے۔ دن دوپہرے

125.

ostentation, ostentatiousness

noun

دکھاوٹ۔ خود نمائی۔ خود فروشی۔ خود ستائی۔ تفخر۔ ٹیم ٹام۔ نمود۔ نمائش۔ طمطراق۔ بھڑک۔ ٹھاٹھ۔ دکھاوا۔ ٹیپ ٹاپ

126.

ostentatious

adjective

خود نما۔ خود ستا۔ نمودیا۔ نمائشی۔ تمکنت آمیز۔ خود فروش۔ فاقہ مست۔ کڑک بانکا۔ پر نمود۔ بھڑک دار۔ طمطراق کا

127.

ostentatiously

adverb

خود نمائی سے۔ دکھاوٹ سے۔ دھوم دھام سے۔ نمود کے لیے۔ ٹھاٹھ سے۔ طمطراق سے

128.

patent

verb active

موجد کو خاص استحقاق کی سند عطا کرنا

129.

patent

adjective

Meanings

  1. 1

    apparent

    آشکارا۔ ظاہر۔ عیاں۔ صریحی۔ کھلا ہوا۔ صاف

  2. 2

    open to public perusal

    عام

  3. 3

    secured by official authority

    رجسٹری شدہ۔ پیٹنٹ

130.

patent

noun

وہ پروانہ یا فرمان جس کی رو سے خاص استحقاق موجد کو اپنے ایجاد کی نسبت چند سال کے واسطے عطا ہوتا ہے۔ پیٹنٹ۔ تحفظ بذریعہ رجسٹری

Looking for classic Urdu literature? Read the books