Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“tent”

Showing 171–180 of 195

172.

retentiveness

noun

قوت آخذه۔ قوت ماسکہ۔ امساک قائم رکھنے کی دوا۔

173.

satisfactory

adjective

Meanings

  1. 1

    yielding content

    حسب اطمینان۔ خاطر خواہ۔ من چاہیتا۔ اطمینان کے لائق۔ (اطمینان بخش۔ تسلی بخش۔ قابل تسکین۔ حسب خواہش)

  2. 2

    atoning

    رفع نقصان کرنے والا۔ کافی۔ معقول۔ (کفارہ کرنے والا۔ معتدیہ)

    • to give a satisfactory account of oneself

      اپنا حال حسب اطمینان بیان کرنے والا

174.

scope

noun

Meanings

  1. 1

    object

    نیت۔ ارادہ۔ مدنظر۔ مراد۔ منشا۔ مقصد۔ منورتھ۔ غرض۔ فحوائےکلام۔ (مقصد)

  2. 2

    liberty

    آزادی۔ چھٹی

  3. 3

    extent

    جگہ۔ جائے۔ گنجائش۔ سمائی۔ میدان۔ بستار۔ وسعت

175.

sentential

adjective

فقرے کا۔ جملے کا۔ (جملی)

176.

sententious

adjective

نکتہٴ پرداز۔ قلیل اللفظ۔ کثیر المعانی۔ پر مغز۔ چھوٹے چھوٹے فقروں کا۔ متین۔ معنی خیز۔ پر معانی۔ (بلیغ۔ مجمل)

177.

sententiously

adverb

متانت سے۔ پرمغزی سے۔ چھوٹے چھوٹے فقروں میں۔ (اجمالاً۔ جامعیت سے)

178.

sententiousness

noun

متانت۔ پر مغزی۔ (جامعیت۔ ایجاز۔ اجمال)

179.

septentrion

noun

آسمان کا وہ حصہ جہاں دب اککبر یا سپت رشی نکلتا ہے۔ شمال۔ اقطاع شمالی

180.

septentrion, septentrional

adjective

اتر کا۔ شمالی۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books