Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“tent”

Showing 21–30 of 195

21.

bone

noun

ہڈی ۔ استخواں ۔ استھی

Phrases & examples

  1. Two dogs and a bone.

    دو کتوں میں ایک ہڈی ۔ (دو ملاؤں میں ایک مرغی حرام ۔ مثل) (Between two )Mus.( priests a fowl is forbidden food)

  2. Two dogs strive for a bone and a third runs away with it.

    دو لڑیں، تیسرا لے اُڑے (مثل)

  3. bone of contention

    جھگڑے کی جڑ ۔ بس کی گانٹھ

  4. body and bones adv.

    سب کا سب ۔ تمام ۔ ریزہ ریزہ ۔ بالکل

  5. The house is ruined body and bone. (Sala.)

    گھر کا بالکل ستیاناس ہوگیا

  6. to have a bone to pick with

    لڑنا ۔ جھگڑنا

Show 1 more
  1. to make no bones

    تاٴمل یا اندیشہ نہ کرنا ۔ پس و پیش نہ کرنا

22.

camp

noun

Meanings

  1. 1

    ground

    چھاؤنی ۔ پڑاؤ ۔ کمُپو

  2. 2

    tents

    ڈیرا ۔ خیمہ

  3. 3

    army

    سینا ۔ فوج ۔ لشکر ۔ عسکر

    • camp equipage

      فراش خانہ

24.

charm

verb active

Meanings

  1. 1

    influence magically

    جادو یا ٹونا کرنا ۔ جادو چلانا یا پھینکنا ۔ جادو یا منتر پھونکنا ۔ منتر پڑھنا ۔ تعویذ دینا ۔ مُوٹھ مارنا ۔ برکی ڈالنا

  2. 2

    fascinate

    موہ لینا ۔ موہنا ۔ موہنی کرنا ۔ موہت کرنا ۔ فریفتہ کرنا ۔ لبھانا ۔ دل لینا ۔ عاشق بنانا ۔ مفتون کرنا ۔ شیفتہ کرنا

    • Music the fiercest grief can charm. (Pope)

      راگ رنج کو بھلاتا ہے

    • They on their mirth and dance intent

    • With jocund music charm his ear.(Milton)

      وہ مصروف سب ناچ رنگ میں جو تھے رجھایا سنا راگ منگل اُسے F.C.

25.

cheer

verb active

Meanings

  1. 1

    gladden

    دل یا جی بہلانا ۔ جی خوش کرنا ۔ پرسن کرنا

  2. 2

    encourage

    دل بڑھانا ۔ ہمت بندھانا

    • to cheer hounds in a chase

      کتے کو شکار کے پیچھے لشکارنا

  3. 3

    comfort

    دلاسا دینا ۔ ڈھارس دینا ۔ تسلی دینا ۔ تشفی دینا ۔ تسکین دینا ۔ خاطر جمع کرنا ۔ دل جمعی کرنا ۔ تازہ کرنا ۔ ترو تازہ کرنا

    • The proud he tamed, the penitent he cheered. (Dryden)

      ابھیمانی کا مان ڈھایا ۔تپشیوں کا مان بڑھایا

  4. 4

    applaud

    واہ واہ کرنا ۔ شاباشی دینا ۔ کمر ٹھونکنا ۔ آفرین کرنا

    • to cheer up, be of good cheer

      جی نہ ہارنا ۔ ہمت باندھنا ۔ بشاش ہونا ۔ مگن ہونا

26.

closely

adverb

Meanings

  1. 1

    near

    پاس پاس ۔ آس پاس ۔ لگالگ ۔ سٹے ۔ بھڑے ہوئے ۔ بھڑا کے

  2. 2

    attentively

    دھیان سے ۔ غور سے

27.

coexistent

adjective

ہم وقت ۔ ہم عصر

28.

compass

noun

Meanings

  1. 1

    circuit

    گھیر ۔ گھیرا ۔ دور ۔ دورہ ۔ گھماؤ ۔ چکر ۔ احاطہ ۔ گردا

  2. 2

    boundary

    حد ۔ سِوانا ۔ سیما ۔ چھور

  3. 3

    extent

    پہنچ ۔ رسائی ۔ وسعت ۔ مقدار

  4. 4

    (Music)

    آواز کا پاٹ ۔ لَے کا پھیلاؤ

  5. 5

    (mariner's compass)

    قطب نما

    • The trembling vassal of the pole

      The feeling compass, the navigations soul. (Byron) وہ ہے قطب کا تھرتھراتا غلام جہازوں کی جان اور کمپاس نام F.C.

    • azimuth compass

      السمّت کمپاس

    • pair of compasses

      پرکار

29.

competent

adjective

Meanings

  1. 1

    adequate

    بس ۔ کافی ۔ بہت ۔ وافی

  2. 2

    qualified

    لائق ۔ قابل ۔ جوگ ۔ مستعد

  3. 3

    having legal power

    صاحب اختیار ۔ مختار ۔ قادر ۔ سامرتھی ۔ مجاز

  4. 4

    rightfully belonging

    اُچت ۔ روا ۔ مباح ۔ جائز ۔ واجب

    • It is not competent to the plaintiff to object.

      مدعی کو عذر کرنے کا اختیار نہیں ہے

    • competent authority

      حاکم ذی اختیار ۔ با اختیار یا مجاز

    • competent understanding

      صحیح اور درست عقل ۔ پکی سمجھ

    • is competent

      اختیا ر پہنچتا ہے ۔ اس قابل یا لائق ہے ۔ مجاز ہے

    • is not competent

      اختیار نہیں ہے ۔ مجاز نہیں ہے

30.

concert

noun

Meanings

  1. 1

    سنگت ۔ ملاپ ۔ میل۔ اتفاق

    • All these discontents have arisen from the want of due communication and concert. (Swift)

      یہ تمام جھگڑے آپس کے میل ملاپ اور اتفاق نہ ہونے سے اُٹھے ہیں

  2. 2

    (of music)

    منڈلی ۔ چوکی ۔ رہس ۔ طائفہ ۔ کنسرٹ

    • in concert with another

      فلانے کی صلاح یا مت سے

Looking for classic Urdu literature? Read the books