authenticate
verb active
Meanings
- 1
render authentic
تصدیق کرنا ۔ پرمان کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ مصدق کرنا
- 2
determine as genuine
صحیح ۔ اصل یا سچا ٹھہرانا ۔ معتبر قرار دینا
authenticated document
سند تصدیق شدہ ۔ سند مصدقہ ۔ دستاویز مصدقہ
Dictionary results for
Showing 21–30 of 127
verb active
render authentic
تصدیق کرنا ۔ پرمان کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ مصدق کرنا
determine as genuine
صحیح ۔ اصل یا سچا ٹھہرانا ۔ معتبر قرار دینا
authenticated document
سند تصدیق شدہ ۔ سند مصدقہ ۔ دستاویز مصدقہ
noun
تھیلا ۔ تھیلی ۔ بورا ۔ پلہ ۔ کیسہ
(in shooting)
کھلتہ
He made a good bag.
اچھا شکار مارا
bag of musk
نافہ ۔ مرگ نابھ
a bag of clothes
جامدانی ۔ بقچہ
a waterman's bag
پکھال ۔ مشک
bullock bag
گون ۔ گون ۔ لاد
saddle bag
خرجی ۔ شلیتا ۔ بوغ بند
noun
flexure
جھوک ۔ کج ۔ موڑ ۔ خم
tension
اتی جھوک یا خم
inclination
جھکاؤ ۔ رغبت ۔ میل ۔ میلان
determination
اچھا ۔ قصد ۔ ارادہ ۔ عزم
noun
درستی ۔ اصلاح
noun
چھاچھ ۔ چھا ۔ مٹھا ۔ مہیری ۔ بلویا ہوا یا مکھن نکلا دودھ ۔ لسّی
noun
sure
نشچے ۔ پکا ۔ تحقیق ۔ متحقق ۔ اچوک
determinate
مقرر ۔ معین ۔ متعین ۔ مشخص ۔بندھا ہوا
some
کوئی ۔ کسی ۔ ایک
a certain day or time
کسی دن ۔ ایک دن ۔ ایک روز
a certain person
ایک شخص ۔ کوئی فلانا ۔ امکا ڈھمکا ۔ اِمکا ڈِھمکا ۔ ایک لوگ
a crtain quantity
کسی قدر۔ کتنا ایک ۔ کچھ ۔ تھوڑا سا
a certain sum
مبلغ
to be certain of
تحقیق جاننا ۔ یقین ہونا
to make certain
پکا کرنا ۔ ٹھیک کرنا
noun
چوزہ ۔ بچہ ۔ چینگا ۔ پِیل ۔ چھوٹی مرغی ۔ پٹھا
You are counting your chickens before they are hatched. (Prov.)
تم تو من کے لڈو پھوڑتے ہو
a person
بچہ ۔ ننھا ۔ چینگی پوٹے ۔ پٹھا
a term of endearment
مینا ۔ چڑیا ۔ مٹھو ۔ طوطا ۔ لال
verbnoun
terminate
انت ہونا ۔ اخیر ہنا ۔ تمام ہونا ۔ انجام پانا ۔ سمپورن ہونا ۔ ہو چکنا ۔ ختم ہونا
A train of lies
That, made in lust, conclude in perjuries ٰ(Dryden) مستی میں جھوٹی باتیں، جتنی کہ ہیں بناتے آخر حلف دروغی سب ہی کو ہم ہیں پاتے F.C.
adjective
united in growth
منجمد ۔ بستہ ۔ ایک جا اکھٹا
not abstract
جو اندری سے پہچانا جائے ۔محسوس
concree noun
اسم صفت ۔ سنگیا بشیشن
concrete number
عدد صفاتی ۔ بھرا اَنک ۔ مقرون عدد
concrete terms
بستو ۔ چیز
verb active
بھاؤ باچک کہنا ۔ ایک ایسا نام رکھنا جس میں سب چیزیں ایک صفت کی آسکیں
The word 'white' denotes all white things, as snow, paper, the foam of the sea, etc. and implies, or, as it was termed by the schoolmen, connotes the attribute of whiteness. (J. S. Mill)
لفظ سفید تمام سفید چیزیں بتاتا ہے، جیسے برف، کاغذ، سمندر جھاگ وغیرہ اور سفیدی کی خاصیت ظاہر کرتا ہے یا جیسا کہ متقدمین نے نام دھرا ہے، معنی دیتا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books