morality
noun
Meanings
- 1
شرافت۔ فضیلت۔ بھلمنسات۔ نیکی۔ بھلائی۔
Morality is the rule which teaches us to live soberly and honestly.
شرافت وہ قاعدہ ہے، جس سے دیانت اور پارسائی سے رہنا آتا ہے۔
- 2
the doctrines
علم اخلاق ۔ اخلاق۔ خلق۔ خوش خلقی۔ علم ادب۔ دھرم آچار۔ (اخلاقیات)
- 3
external virtue
مرجاد۔ سلوک۔ نیکی۔ صلاحیت۔ حسن۔ پارسائی۔ (حُسن عمل)
- 4
a play
ایک پرانی قسم کا کھیل۔ (اخلاق یا مذہبی ڈرامہ)
