Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“the”

Showing 1–10 of 3,297

1.

the

article

حرف تعریف،‌جیسے عربی ال۔ وہ۔ یہ

Phrases & examples

  1. the very

    وہی۔ خود وہی

3.

theater, theatre

noun

Meanings

  1. 1

    نمائش گاہ

  2. 2

    تماشا گاہ۔ ناچ گھر۔ سوانگ گھر

  3. 3

    میدان۔ کھیت۔ اکھاڑا۔ دنگل

  4. 4

    مدرسہٴ طبعی میں تشریح دیکھنے کا ایک کمرہ

  5. 5

    فن تمثیل۔ ناٹک کا فن

4.

theatric, theatrical

adjective

ناچ گھر کے متعلق۔ تماشا گاہ کے متعلق۔ اداکاری کا ۔تھیٹر کا

5.

theatrically

adverb

سوانگ کی طرح۔ نقل کےطور پر۔ تصنع سے۔ بناوٹ سے

6.

thee

تجھ۔ تجھے۔ تجھ کو

7.

theft

noun

Meanings

  1. 1

    چوری۔ دزدی۔ سرقہ

  2. 2

    چوری کا دھن۔ مال مسروقہ

8.

their

ان کا۔ انہوں کا۔ ان کا۔ انہوں کا۔ اپنا۔ اپنے۔ اپنی

9.

theism

noun

الوہیت کا اعتقاد۔ خدا پرستی۔ خدا دانی

10.

theist

noun

خدا پرست۔ معتقد خدا۔ الوہیت کا قائل

Looking for classic Urdu literature? Read the books