thee
تجھ۔ تجھے۔ تجھ کو
Dictionary results for
Showing 1–10 of 46
تجھ۔ تجھے۔ تجھ کو
adjective
not the same
ویسا نہیں ۔اور ۔ دوسرا ۔ دگر ۔ مختلف ۔ غیر
This is another pair of shoes. (Slang)
یہ اور جوڑا ہے ۔ یہ اور بات ہے
one more
ایسا ہی۔ایک اور ۔ دوسرا
any other
کوئی اور ۔ اور کوئی ۔ کوئی دوسرا
Discover not a secret to another! (Prov.)
کسی اور سے بھید مت کہو۔
Let another praise thee and not thy own mouth. (Prov.)
اور چاہیں تمہاری تعریف کریں، پر تم اپنے منہ سے اپنی تعریف مت کرو ۔ اپنے منہ میاں مٹھو مت بنو
not oneself
غیر ۔ پرایا
verb active
clap hands
تالی بجانا ۔ واہ واہ کرنا ۔ شاباشی دینا
praise
سراہنا ۔ گن گانا ۔ تعریف کرنا ۔ تحسین کرنا
I would applaud thee to the very echo that should applaud again. (Shakespeare.)
کروں تیری تعریف اس زور سے کہ گونجے جہاں اس کے پھر شور سے
adjective
great
بڑا ۔ لمبا ۔ لمبا چوڑا ۔ دراز ۔ کلاں ۔ وسیع ۔ فراخ ۔ کشادہ
as big as my toe
انگوٹھے کے برابر
pregnant
گربھنی ۔ گیابھن ۔ گابھن ۔ پیٹ والی ۔ پیٹ سے ۔ دو جی سے ۔ اُمید یا آس سے ۔ باردار ۔ حاملہ
full, swollen
بھرپور ۔ بھرا ہوا ۔ بھاری ۔ پھولا ۔ پھولا ہوا ۔ اپھرا ہوا
Thy heart is big, get thee apart, and weep! (Shakespeare)
ترا جی ہے بھاری الگ جا کے رو
proud
گربھی ۔ گھمنڈی ۔ ابھیمانی ۔ مغرور ۔ متکبر
big looks
طنطنہ ۔ اکڑپھوں ۔ تمکنت
verb active
بچانا ۔ دستگیری یا حمایت کرنا ۔ محفوظ رکھنا
I'll buckler thee against a million. (Shakespeare)
تجھ کو لاکھوں میں میں بچاؤں گا
noun
demand or order
آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد
requisition
بلاوا ۔ نوتا ۔ پکار ۔ آواز ۔ بانک
I rose at thy call, but found thee not. (Milton)
میں تیری آواز پہ اُٹھا، پر تجھے نہ پایا
divine vocation
حکم الہیٰ ۔ دَیو آگیا
summons
طلبی
instrument to call birds etc.
زفیل ۔ سیٹی
visit
ملاقات ۔ بھینٹ
call for cattle
ہیو ۔ اہی اہی ۔ ڈیؤ
call for dogs
تو تو ۔ تو لے
call for hawks
بیا بیا ۔ آؤ آؤ
call of nature
پیخانے کی حاجت یا ضرورت ۔ پیخانہ
noun
روزینہ داری کام
When thou hast done this char
I give thee leave to play. (Shakespeare)
جب تو یہ کام کر لے گا تجھے کھیلنے کی چھشّی ملے گی
verb active
tear or scratch
پنجہ مارنا ۔ نوچنا ۔ چونٹنا ۔ نوچ ڈالنا ۔ بکوٹنا ۔ نوہٹّا،ناخون، پنجہ یا چنگل مارنا
flatter
کھجلانا ۔ سہلانا
(Slang)
خُصئے سہلانا ۔ پھسلانا ۔ روغن قاز ملنا
Claw me and I'll claw thee. (Prov.)
تو مجھے کھجا میں تجھے کھجاؤں
(you me, I you)
تو مجھ کو ، تو میں تجھ کو
verb active
commit in trust
سونپنا ۔ سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا ۔ تفویض کرنا ۔ ذمے کرنا
To thee I do commend my watchful soul
Ere I let fall the windows of mine eyes. (Shakespeare) ہوں پٹ بند آنکھوں کے اس سے میںپہلے یہ کرتا ہوں جان اپنی تیرے حوالے F.C.
recommend
سعی کرنا ۔ سفارش کرنا ۔ کوشش کرنا ۔ وسیلہ کردینا ۔ اچھا
praise
سراہنا ۔ تعریف کرنا ۔ توصیف کرنا ۔ ثنا یا صفت کرنا
send greetings
سلام بھیجنا یا کرنا ۔ پرنام کرنا ۔ رام رام کہنا
Commend me to my brother! (Shakespeare)
میرے بھائی سے میرا سلام کہنا!
verb active
lament
دکھ رونا ۔ دُکھڑا یا بتھا کہنا ۔ جھینکنا ۔ رونا ۔ نالہ کرنا
O loss of sight, of thee I most complain. (Milton)
بصارت، میں روتا ہوں تجھ کو بہت
to inform against
اُلاہنا دینا ۔ شکوہ کرنا ۔ گلہ کرنا ۔ شکایت کرنا ۔ نالش کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books