11.
differential
adjective
Meanings
- 1
creating a difference
فرق پیدا کرنے والا۔ تفاوت ڈالنے والا۔ بچھا بتاؤ۔ ممتاز یا ممیز کرنے والا
- 2
(Math.)
جزئیات
differential calculus
چھوٹے حد کی گہری گنتی۔ حساب الجزئیات۔ احصائے تفرقی
differential thermometer
وہ آلہ جس سے سردی گرمی کا فرق معلوم ہو۔ فرق نما تھرما میٹر
