much
adverb
Meanings
- 1
greatly
زیادہ۔ بکثرت۔ بہت۔ بہتیرا۔ بسا۔ اتنا
- 2
often or long
دیر تک۔ زیادہ۔ اکثر
Think much, speak little. (Prov.)
بہت سوچو، تھوڑا بولو
- 3
almost
قریب۔ قریباً۔ عنقریب۔ اُتنا ہی۔ ویسا ہی
All left the wolrd much as they found it.
سب نے دنیا کو جیسا پایا ویسا ہی چھوڑا
