thing
noun
Meanings
- 1
any lifeless material
چیز۔ شے۔ بستو۔ پدارتھ
All things were made by him.
سب چیزیں اس نے پیدا کی ہیں
- 2
an act
کار۔ فعل۔ امر۔ معاملہ
- 3
a part
کچھ۔ کسی قدر
- 4
بیچارہ۔ غریب
Dictionary results for
Showing 1–10 of 253
noun
any lifeless material
چیز۔ شے۔ بستو۔ پدارتھ
All things were made by him.
سب چیزیں اس نے پیدا کی ہیں
an act
کار۔ فعل۔ امر۔ معاملہ
a part
کچھ۔ کسی قدر
بیچارہ۔ غریب
adjective
applied to persons
نیچ ۔ خوار ۔ پست ۔ کمینہ ۔ ذلیل ۔ سفلہ
condition of things
بری ۔ نکمی ۔ خراب ۔ ہیچ ۔ ناکارہ
abject in spirit
پست ہمت ۔ بے دل ۔ بودا
noun
ذلت ۔ خواری ۔ زبوں حالی ۔ پستی ۔ تذلیل ۔ تحقیر
applied to persons
نیچ ۔ خوار ۔ پست ۔ کمینہ ۔ ذلیل ۔ سفلہ
condition of things
بری ۔ نکمی ۔ خراب ۔ ہیچ ۔ ناکارہ
preposition
اور دھور ۔ چہوں اور ۔ میں ۔ اردگرد ۔ گرداگرد ۔ آس پاس
About the neck
گلے میں
About the house
گھر کے اور دھور ۔ سارے گھر میں
near to
پاس ۔ نزدیک ۔ دھور ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ لگ بھگ ۔ قریب
Have your things about you !
اپنی چیز اپنے پاس رکھو
relating to
بارے ۔ در بارے ۔ بابت ۔ مدے ۔ نسبت ۔ میں
employed upon
لگا ہوا ۔ میں ۔ مصروف ۔ مشغول ۔ متوجہ
About one's business
اپنے کام میں
noun
with a person
جان پہچان ۔ آشنائی ۔ ملاقات ۔ واقفیت
with persons or things
آگاہی ۔ خبر ۔ واقفیت ۔ ربط ۔ علم ۔ دخل
a personal acquaintance
جان پہچان ۔ آشنائی ۔ دوست ۔ صاحب سلامتی ۔ ملاقاتی ۔ واقف کار ۔ رفیق
noun
(of things)
چپٹاؤ ۔ چمٹ ۔ چپک ۔ لگاؤ
to cause, scheme etc.
پابندی ۔ اقرار ۔ منظوری ۔ اتفاق
verb active
L. in
آنے دینا ۔ پیٹھنے دینا ۔ دخل دینا ۔ داخل کرنا
allow
آگیا دینا ۔ پروانگی دینا ۔ اجازت دینا ۔ حکم دینا
receive as true
ماننا ۔ صحیح قرار دینا ۔ تسلیم کرنا ۔ جائز رکھنا ۔ روا رکھنا ۔ انگیکار کرنا
affirm or confess to
ہاں کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ مقر ہونا ۔ اقبال کرنا ۔ قبول کرنا ۔ قبولنا ۔ معترف ہونا
the thing admitted
مانا ہوا ۔ اقرار شدہ ۔ مقبولہ
noun
trouble
درد سری ۔ جبر ۔ تکلیف ۔ تصدیعہ ۔ دقت
bustle
بکھیڑا ۔ جھمیلا ۔ کھٹراگ ۔ کھٹکھٹا ۔ ٹھک ٹھکا ۔ جھگڑا ۔ تتمبا
much ado about nothing
ناحق کی توبہ تلا ۔ بن مارے کی توبہ دھاڑ
with much ado
بران بران کر کے ۔ خدا خدا یا رام رام کر کے
noun
مشورہ ۔ صلاح ۔ مصلحت
If you wish for good advice consult an old man. (Prov.)
اچھی مت جو چاہو بڈھے پوچھن جاؤ
When a thing is done advice comes too late. (Prov.)
ہونی تھی سو ہو چکی سیکھ کرے اب کیا
a letter of advice
سماچاری چٹھی ۔ اطلاع چٹھی
preposition
in a place
پیچھے ۔ بعد
in pursuit of
پیچھے ۔ تعاقب میں
Ye shall not go after other gods !
تم کسی اور دیوتا کو مت مانو
They that are after the flesh do mind the things of the flesh.
جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔
in imitation of
دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر
After the English fashion
انگریزی ڈھنگ کا
according to
انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب
after all
ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے
after hours
چھٹی یا فرصت کے وقت
after that
اس سے پیچھے ۔ زیں بعد
after twelve o'clock
دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر
afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)
اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد
called after his name
اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے
day after day
روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً
one after another
ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے
run after, follow after
پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا
year after year
آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال
Looking for classic Urdu literature? Read the books