exigence, exigency, exigent
noun
احتیاج۔ حاجت۔ اشد ضرورت۔ تنگ وقت۔ نازک وقت
Phrases & examples
according to the exigency
بقدر احتیاج یا حاجت
in this exigency
بایں احتیاج
Dictionary results for
Showing 61–70 of 96
noun
احتیاج۔ حاجت۔ اشد ضرورت۔ تنگ وقت۔ نازک وقت
according to the exigency
بقدر احتیاج یا حاجت
in this exigency
بایں احتیاج
verb active
wait for
راہ یا باٹ دیکھنا۔ باٹ نہارنا یا جوہنا۔ چشم براہ ہونا۔ انتظار کرنا۔ منتظر ہونا۔ امید رکھنا
He is expected today.
اس کے آج آنے کی امید ہے
look forward to
چاہنا۔ توقع کرنا۔ امید یا آس رکھنا
The wife that expects to have a good name
Is always at home as if she were lame. (Prov.)
بیوی جو چاہتی ہے ملے مجھ کو نام و ننگ رہتی ہے بیٹھی گھر میں گویا پیر میں ہے لنگ
Gather thistles expect prickels. (Prov.)
بوئے پیڑ ببول کے تو آم کہاں سے کھائے (مثل)
verbnoun
die
مرنا۔ دم نکلنا۔ دم چھوٹنا۔ سانس پورے ہونا۔ ہو چکنا
cease
غارت ہونا۔ نیست و نابود ہونا۔ جاتا رہنا۔ ختم ہونا۔ اختتام کو پہنچنا
Ere this year expire. (Shakespeare)
سال تمام ہونے سے پہلے
noun
an act
کام۔ کا ج۔ کار۔ فعل۔ کرنی۔ کار گزاری۔ حرکت۔ واقعہ۔ واردات۔ حادثہ
reality (pl.)
کوائف۔ حقائق۔ حقیقت۔ صداقت۔ ست۔ ماہیت۔ اصل۔ مول۔ سچ۔ حقیقت۔ حال۔ امر واقعی
in fact
در حقیقت
statement of a thing done
کیفیت۔ حال۔ بیان
facts of the case
حالت مقدمہ
not founded in fact
خلاف امر واقعی
The fact is this.
سچ یہ ہے۔ بات یہ ہے۔ اصل یہ ہے
preposition
on account of
بابت۔ برائے۔ لیے۔ نمت۔ ہیت۔ مارے۔ کو۔ تئیں۔ واسطے۔ خاطر۔ بہ سبب۔ اس کارن۔ اس ہیت۔بہ علت۔ اس لیے کہ۔ چونکہ۔ اس واسطے
Greater love had no man than this
That a man lay down his life for his friends.
نہیں کوئی عشق اس سے بڑھ کر ہوا کرے دوست جاں دوست پرسے فدا F.C.
denoting purpose
بہ نظر۔ بہ مراد۔ بغرض۔ اس پروجن سے۔ اس نیت سے
For he writes not for money nor for praise.
اس واسطے کہ وہ نہ روپے کی غرض سے لکھتا ہے نہ تعریف کی نظر سے
in favour of
بحق۔ بہ رعایت۔ حق میں
It is for men's health to be temperate. (Tillotson)
انسان کی تندرستی اعتدال میں ہے
towards
طرف۔ کو
We sailed for China.
ہم لوگ چین کو چلے
in exchange
پلٹے میں۔ بدلے میں۔ بعوض۔ بجائے
life for life
جان کے بدلے جان
as being
بجائے۔ بمقام۔ بہ منصب۔ بمنزلے
We take a falling meteor for a star.
شہاب ثاقب کو بجائے تارے کے سمجھتے ہیں
inspite of
باوجودیکہ
during
واسطے۔ لیے۔ تک
for life
عمر بھر کے واسطے
concerning
در باب۔ دربارے۔ متضمن
As for me and my house we will serve the lord.
میں اور تمام میرا گھر حضور کی خدمت کریں گے
for all purposes
بغرض حصول منشا
for an offence
جرم کی علت میں
for as much
از بس کہ۔ چونکہ۔ جبکہ۔ ازانجاکہ۔ بدیں نظر
for as much as
جس قدر
for ever
ہمیشہ کو۔ سدا کو
for instance
مثلاً۔ چنانچہ
for public purposes
بہ ضرورت سرکاری
for regulating Criminal Procedure
بمراد درستی۔ انتظام فوجداری
for taking up land
درباب حصول اراضی
for the most part
اکثر اوقات۔ اکثر دفعہ
for the plaintiff
مدعی کے حق میں
for the preparation
درباب تیاری
for the punishment
پاداش کی بابت
for this reason
لہذا۔ اس واسطے۔ اس کی بابت۔ جس کے لیے
for whom
جس کے فائدے کے لیے
were it not for
قطع نظر اس کے اگر یہ نہیں ہوتا
noun
shape
آکار۔ ڈول۔ روپ۔ شکل۔ صورت
mode
وضع۔ تراش۔ ہئیت۔ ڈھنگ
Matter, as wise logicians say
Cannot without a form exist.
(Swift)
یہ کہتے جہاں کے ہیں سب منطقی مادہ نہیں شکل بن ہے کبھی F.C.
system
انتظام۔ نظم و نسق۔ بندوبست
formula
گر۔ دستور۔ ضابطہ۔ ریتی۔ بدھی۔ مرجاد۔ قاعدہ۔ کورا نقشہ
formality
تکلف۔ ظاہر داری۔ دنیا دکھاوا۔ رسم
elegance
خوبصورتی۔ نمایش۔ پاکیزگی۔ حسن۔ سندر تائی۔ روپ۔ دھج۔ سجاوٹ
phantom
شکل۔ خیالی صورت
mould
سانچا۔ قالب۔ نمونہ
a bench
لمبی تپائی بغیر تکیے کے۔ ایک لمبا تختہ۔ درجہ۔ رتبہ۔ مرتبہ
ladies of a high form
بڑے درجے کی عورتیں
the seat or bed of a hare
خرگوش کی خواب گاہ
(Print.)
کتاب کی صورت میں چھپا ہوا جز۔ فرما
in form and manner following
بہ تفصیل ذیل۔ بشرح ذیل
in the form annexed to this Act.
حسب نمونہٴ منسلک ایکٹ ہذا
adverb
forward
آگے۔ آئندہ
out into notice or view
سامنے۔ آگے۔ روبرو
abroad
باہر۔ بیرون
I have no mind of feasting forth to-night.
میرا آج کی رات باہر کھانا کھانے کا ارادہ نہیںہے۔
from this day forth
آج ہی سے۔ اب سے
to step forth
آگے بڑھنا
to set forth, bring forth
اظہار کرنا۔ بیان کرنا۔ ظاہر کرنا۔ برنن کرنا
verbnoun
ٹکنا۔ بسنا۔رہنا۔ قیام کرنا۔ پناہ لینا یا پانا۔ دل میں جگہ دینا
For this night let's harbour here.
آج کی رات آؤ یہاں رہیں
adverb
from this place
یہاں سے۔ادھر سے
from this time
اب سے۔ بعد۔ پیچھے۔ بعد ازیں
from this cause or reason
اس واسطے۔ اس لیے۔ لٰہذا۔ پس۔ اسی سبب
hence away
دور ہو۔ دفع ہو۔ نکل جا
henceforth, henceforward
آئندہ سے۔ اب سے۔ اس کے بعد سے
hence with
دفع کرو۔ لے جاؤ۔ ہٹاؤ
verbnoun
اٹکنا۔ مدار ہونا۔ منحصر ہونا
The whole question hinges on this.
ساری بات اس پہ منحصر ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books