reach
noun
Meanings
- 1
power
قدرت۔ مقدور۔ طاقت۔ پہنچ۔ دسترس۔ بس۔ دوڑ۔ اختیار۔ (رسائی۔ دائرہ اثر)
- 2
a stretch
پھیلاؤ۔ بستار۔ وسعت
- 3
a portion of land or water
زمین یا پانی کا نکلا ہوا حصہ
- 4
fetch
حکمت۔ بندش۔ فطرت۔ پیچ۔ داؤ۔ گھات۔ کٹکھنا
- 5
capacity
لیاقت۔ استعداد۔ قابلیت۔
- 6
of thought
ذہن کی رسائی۔ طبیعت کی پہنچ
