afore, aforetime
adverb
پہلے ۔ اگلے زمانے میں ۔ پرانے وقتوں میں ۔ سابق میں ۔ قبل ازیں ۔ آگے سے ۔ پہلے سے
Dictionary results for
Showing 11–20 of 198
adverb
پہلے ۔ اگلے زمانے میں ۔ پرانے وقتوں میں ۔ سابق میں ۔ قبل ازیں ۔ آگے سے ۔ پہلے سے
adverb
later in time
پیچھے ۔ پشچات ۔ بعد ۔ من بعد
after meat mustard. (Prov.)
گوشت پیچھے رائی کھیر پیچھے کھانڈ
after death the doctor (Prov.)
مرے پیچھے بید
a day after the fair. (Prov.)
عید پیچھے ٹر
adverb
آئندہ یا آنے والے زمانے
adverb
دیر کر کے ۔ وقت سے پیچھے
adverb
a second time
پھر ۔ دُوسرا کے ۔ پھر کر ۔ دہرا کے ۔ دوبارہ ۔ ایک دفعہ اور
back
الٹا ۔ پھیر ۔ پھراوتی ۔ واپس
besides
سوا ۔ علاوہ
again and again
بار بار ۔ پھر پھر کے ۔ دوبارہ ۔ تبارہ ۔ مکرر ۔ سہ کرر
as much again
اتنا ہی اور ۔ دوگنا ۔ دو چند
adverb
پہلے ۔ ہوا ۔ بھیا ۔ بیتا ہوا ۔ گزرا ہوا ۔ گزشتہ ۔ پیشین
some time ago
تھوڑے دن ہوئے ۔ کچھ عرصہ گزرا
long ago
بہت دن ہوئے ۔ برسوں بیتے ۔ مدت ہوئی
adjective
سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سکل ۔ تمام
No living man all things can. (Prov.)
دنیا کا کام کس نے کیا تمام ۔ کارے دنیا کسے تمام نہ کرد
All things work together for good to them that love God.
جو پرمیشر سے پریم رکھتے ہیں، ان کا سب بھلا کرتے ہیں
all in all
کل ۔ بس ۔ وہی ایک ۔ لے دے کے ۔ جو کچھ ہے سو وہی ہے ۔ کل کلاں ۔ سب طرح سے
God is all in all.
الله ہی الله ہے ۔ ہمہ او ست
all the night
رات بھر ۔ ساری رات ۔ سگری رین ۔ تمام شب
all the year round
سال بھر ۔ برس بھر تک ۔ تمام سال
and all that, et cetera
وغیرہ ۔ اٹ بٹ ۔ اتیادی
at all
بالکل ۔ مولن ۔ مطلق ۔ ہرگز
at all events
ہر صورت میں
at all times
ہر وقت ۔ ہر دم ۔ آٹھوں پہر ۔ آٹھوں جام
by all means
بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ بہر وجہ ۔ ہر طرح یا ڈھنگ سے ۔ سب طرح
from all sides
چاروں طرف، دشا یا اور سے ۔ ہر طرف سے
most of all
بہت کر کے ۔ اکثر کر کے
of all kinds
سب قسم ، بھانت ، طرح ،نوع یا رقم کا
verb active
admit, acknowledge
ماننا ۔ ہاں کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔ تسلیم کرنا
grant
دینا ۔ راہ دینا۔ حوالے کرنا
permit, sanction
ہونے دینا ۔ روا یا جائز رکھنا ۔ اجازت دینا
deduct
گھٹانا۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ وضع کرنا۔ مجرا دینا ۔ منہا کرنا ۔ محسوب کرنا
allow time
دم لینے دینا ۔ مہلت یا فرصت دینا ۔ میعاد بڑھانا
adjective
old (in time)
پرانا ۔ پراچین ۔ قدیمی ۔ دیرینہ ۔ سناتن کا
of long duration
مدت کا ۔ بہت دن کا ۔ زمانہ سلف یا پیشیں کا ۔ پہلے زمانے کا
past
اگلا ۔ پیشین ۔ سلف
ancient times
اگلا یا پرانا زمانہ ۔ زمانہ سابق ۔ اگلا وقت
adverb
soon
جلدی ۔ ابھی ۔ فوراً ۔ آناً فاناً میں
sometimes
کبھی ۔ کبھی کبھی ۔ کدھی کدھی ۔ گاہے ماہے ۔ پھر ۔ گاہے گاہے
ever and anon
اب تب ۔ ٹھہر ٹھہر کے
Looking for classic Urdu literature? Read the books