Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“tin”

Showing 551–560 of 820

551.

nightingale

noun

بلبل۔ ہزار داستان۔ گلدم۔ عندلیب

552.

nominal

adjective

Meanings

  1. 1

    pertaining to a name

    نام کے لیے۔ نام کے ارتھ۔ نام کے کارن۔ برائے نام۔ اسمی۔ نام کے متعلق۔ اسم وار۔ نام بنام

  2. 2

    existing in name only

    نام کو۔ برائے نام۔ فرضی۔ خیالی۔ منہ بولا

    • nominal balance

      باقی برائے نام

553.

nomination

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    تسمیہ۔ نامزد ہونے کی حالت

  2. 2

    power of appointing

    تقرری۔ عزل و نصب۔ نام دہی۔حق نام زدگی

554.

nonentity

noun

Meanings

  1. 1

    non-existence

    نیستی۔ عدم۔ فنا محض

  2. 2

    a thing not existing

    معدوم الوجود۔ ناپید۔ مفقود الوجود۔ معدوم۔ لا شے۔ فرضی یا خیالی چیز۔ بے حقیقت شے

555.

note

verb active

Meanings

  1. 1

    notice with care

    غور کرنا۔ دھیان کرنا۔ ملاحظہ کرنا۔ سوچنا۔ نظر کرنا۔ مشاہدہ کرنا۔ توجہ کرنا

  2. 2

    record in writing

    لکھ لینا۔ داخل کرنا۔ ٹانک لینا۔ قلم بند کرنا۔ درج کرنا

  3. 3

    furnish with notes

    شرح کرنا۔ تشریح کرنا۔ حاشیہ لکھنا

556.

notification

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    اطلاع۔ خبر۔ اعلان۔ جتاوا

  2. 2

    the writing

    اعلان۔ اطلاع نامہ۔ اشتہار۔ تشہیر

557.

oblivion

noun

Meanings

  1. 1

    the act of forgetting

    بھول۔ فراموشی۔ نسیان۔ بسراوٹ۔ گمنامی۔ تغافل

  2. 2

    an amnesty

    عفو۔ معافی۔ چھما

    • to bury in oblivion

      نسیاً منسیا کرنا۔ خاک ڈالنا۔ الوپ کرنا۔ دل سے بھلانا

558.

obstinately

adverb

بضد۔ ہٹ، مگرائی،ڈھٹائی، سرکشی یا ضد سے

559.

officiating

adjective

قائم مقام۔ انجام دہ

560.

oil-painting

noun

روغنی نقاش۔ روغنی تصویر۔ روغنی رنگوں کی مصوری

Looking for classic Urdu literature? Read the books